قرآن دیسیQuran Desi
سُورَةُ طه

سورۃ طٰہٰ

Surah Taha
تفسیر السعدی · Tafseer As-Saadi
سورت ۲۰مکی۱۳۵ آیاتصفحہ ۳۱۲
سورت پڑھیں تفسیر شروع کریں
  1. ۱ طہٰ
  2. ۲ (اے محمدﷺ) ہم نے تم پر قرآن اس لئے نازل نہیں کیا کہ تم مشقت میں…
  3. ۳ بلکہ اس شخص کو نصیحت دینے کے لئے (نازل کیا ہے) جو خوف رکھتا ہے
  4. ۴ یہ اس (ذات برتر) کا اتارا ہوا ہے جس نے زمین اور اونچے اونچے آسمان بنائے
  5. ۵ (یعنی خدائے) رحمٰن جس نےعرش پر قرار پکڑا
  6. ۶ جو کچھ آسمانوں میں ہے اور جو کچھ زمین میں ہے اور جو کچھ ان دونوں…
  7. ۷ اور اگر تم پکار کر بات کہو تو وہ تو چھپے بھید اور نہایت پوشیدہ بات…
  8. ۸ (وہ معبود برحق ہے کہ) اس کے سوا کوئی معبود نہیں ہے۔ اس کے (سب) نام…
  9. ۹ اور کیا تمہیں موسیٰ (کے حال) کی خبر ملی ہے
  10. ۱۰ جب انہوں نے آگ دیکھی تو اپنے گھر والوں سے کہا کہ تم (یہاں) ٹھہرو میں…
  11. ۱۱ جب وہاں پہنچے تو آواز آئی کہ موسیٰ
  12. ۱۲ میں تو تمہارا پروردگار ہوں تو اپنی جوتیاں اتار دو۔ تم (یہاں) پاک میدان (یعنی) طویٰ…
  13. ۱۳ اور میں نے تم کو انتخاب کرلیا ہے تو جو حکم دیا جائے اسے سنو
  14. ۱۴ بےشک میں ہی خدا ہوں۔ میرے سوا کوئی معبود نہیں تو میری عبادت کرو اور میری…
  15. ۱۵ قیامت یقیناً آنے والی ہے۔ میں چاہتا ہوں کہ اس (کے وقت) کو پوشیدہ رکھوں تاکہ…
  16. ۱۶ تو جو شخص اس پر ایمان نہیں رکھتا اور اپنی خواہش کے پیچھے چلتا ہے (کہیں)…
  17. ۱۷ اور موسی یہ تمہارے داہنے ہاتھ میں کیا ہے
  18. ۱۸ انہوں نے کہا یہ میری لاٹھی ہے۔ اس پر میں سہارا لگاتا ہوں اور اس سے…
  19. ۱۹ فرمایا کہ موسیٰ اسے ڈال دو
  20. ۲۰ تو انہوں نے اس کو ڈال دیا اور وہ ناگہاں سانپ بن کر دوڑنے لگا
  21. ۲۱ خدا نے فرمایا کہ اسے پکڑ لو اور ڈرنا مت۔ ہم اس کو ابھی اس کی…
  22. ۲۲ اور اپنا ہاتھ اپنی بغل سے لگالو وہ کسی عیب (وبیماری) کے بغیر سفید (چمکتا دمکتا)…
  23. ۲۳ تاکہ ہم تمہیں اپنے نشانات عظیم دکھائیں
  24. ۲۴ تم فرعون کے پاس جاؤ (کہ) وہ سرکش ہو رہا ہے
  25. ۲۵ کہا میرے پروردگار (اس کام کے لئے) میرا سینہ کھول دے
  26. ۲۶ اور میرا کام آسان کردے
  27. ۲۷ اور میری زبان کی گرہ کھول دے
  28. ۲۸ تاکہ وہ بات سمجھ لیں
  29. ۲۹ اور میرے گھر والوں میں سے (ایک کو) میرا وزیر (یعنی مددگار) مقرر فرما
  30. ۳۰ (یعنی) میرے بھائی ہارون کو
  31. ۳۱ اس سے میری قوت کو مضبوط فرما
  32. ۳۲ اور اسے میرے کام میں شریک کر
  33. ۳۳ تاکہ ہم تیری بہت سی تسبیح کریں
  34. ۳۴ اور تجھے کثرت سے یاد کریں
  35. ۳۵ تو ہم کو (ہر حال میں) دیکھ رہا ہے
  36. ۳۶ فرمایا موسیٰ تمہاری دعا قبول کی گئی
  37. ۳۷ اور ہم نے تم پر ایک بار اور بھی احسان کیا تھا
  38. ۳۸ جب ہم نے تمہاری والدہ کو الہام کیا تھا جو تمہیں بتایا جاتا ہے
  39. ۳۹ (وہ یہ تھا) کہ اسے (یعنی موسیٰ کو) صندوق میں رکھو پھر اس (صندوق) کو دریا…
  40. ۴۰ جب تمہاری بہن (فرعون کے ہاں) گئی اور کہنے لگی کہ میں تمہیں ایسا شخص بتاؤں…
  41. ۴۱ اور میں نے تم کو اپنے (کام کے) لئے بنایا ہے
  42. ۴۲ تو تم اور تمہارا بھائی دونوں ہماری نشانیاں لے کر جاؤ اور میری یاد میں سستی…
  43. ۴۳ دونوں فرعون کے پاس جاؤ وہ سرکش ہو رہا ہے
  44. ۴۴ اور اس سے نرمی سے بات کرنا شاید وہ غور کرے یا ڈر جائے
  45. ۴۵ دونوں کہنے لگے کہ ہمارے پروردگار ہمیں خوف ہے کہ ہم پر تعدی کرنے لگے یا…
  46. ۴۶ خدا نے فرمایا کہ ڈرو مت میں تمہارے ساتھ ہوں (اور) سنتا اور دیکھتا ہوں
  47. ۴۷ (اچھا) تو اس کے پاس جاؤ اور کہو کہ ہم آپ کے پروردگار کے بھیجے ہوئے…
  48. ۴۸ ہماری طرف یہ وحی آئی ہے کہ جو جھٹلائے اور منہ پھیرے اس کے لئے عذاب…
  49. ۴۹ (غرض موسیٰ اور ہارون فرعون کے پاس گئے) اس نے کہا کہ موسیٰ تمہارا پروردگار کون…
  50. ۵۰ کہا کہ ہمارا پروردگار وہ ہے جس نے ہر چیز کو اس کی شکل وصورت بخشی…
  51. ۵۱ کہا تو پہلی جماعتوں کا کیا حال؟
  52. ۵۲ کہا کہ ان کا علم میرے پروردگار کو ہے (جو) کتاب میں (لکھا ہوا ہے) ۔…
  53. ۵۳ وہ (وہی تو ہے) جس نے تم لوگوں کے لئے زمین کو فرش بنایا اور اس…
  54. ۵۴ کہ (خود بھی) کھاؤ اور اپنے چارپایوں کو بھی چراؤ۔ بےشک ان (باتوں) میں عقل والوں…
  55. ۵۵ اسی (زمین) سے ہم تم کو پیدا کیا اور اسی میں تمہیں لوٹائیں گے اور اسی…
  56. ۵۶ اور ہم نے فرعون کو اپنی سب نشانیاں دکھائیں مگر وہ تکذیب وانکار ہی کرتا رہا
  57. ۵۷ کہنے لگا کہ موسیٰ تم ہمارے پاس اس لئے آئے ہو کہ اپنے جادو (کے زور)…
  58. ۵۸ تو ہم بھی تمہارے مقابل ایسا ہی جادو لائیں گے تو ہمارے اور اپنے درمیان ایک…
  59. ۵۹ موسیٰ نے کہا آپ کے لئے (مقابلے کا) دن نو روز (مقرر کیا جاتا ہے) اور…
  60. ۶۰ تو فرعون لوٹ گیا اور اپنے سامان جمع کرکے پھر آیا
  61. ۶۱ موسیٰ نے ان (جادوگروں) سے کہا کہ ہائے تمہاری کمبختی۔ خدا پر جھوٹ افتراء نہ کرو…
  62. ۶۲ تو وہ باہم اپنے معاملے میں جھگڑانے اور چپکے چپکے سرگوشی کرنے لگے
  63. ۶۳ کہنے لگے یہ دونوں جادوگر ہیں چاہتے ہیں کہ اپنے جادو (کے زور) سے تم کو…
  64. ۶۴ تو تم (جادو کا) سامان اکھٹا کرلو اور پھر قطار باندھ کر آؤ۔ آج جو غالب…
  65. ۶۵ بولے کہ موسیٰ یا تم (اپنی چیز) ڈالو یا ہم (اپنی چیزیں) پہلے ڈالتے ہیں
  66. ۶۶ موسیٰ نے کہا نہیں تم ہی ڈالو۔ (جب انہوں نے چیزیں ڈالیں) تو ناگہاں ان کی…
  67. ۶۷ (اُس وقت) موسیٰ نے اپنے دل میں خوف معلوم کیا
  68. ۶۸ ہم نے کہا خوف نہ کرو بلاشبہ تم ہی غالب ہو
  69. ۶۹ اور جو چیز (یعنی لاٹھی) تمہارے داہنے ہاتھ میں ہے اسے ڈال دو کہ جو کچھ…
  70. ۷۰ (القصہ یوں ہی ہوا) تو جادوگر سجدے میں گر پڑے (اور) کہنے لگے کہ ہم موسیٰ…
  71. ۷۱ (فرعون) بولا کہ پیشتر اس کے میں تمہیں اجازت دوں تم اس پر ایمان لے آئے۔…
  72. ۷۲ انہوں نے کہا جو دلائل ہمارے پاس آگئے ہیں ان پر اور جس نے ہم کو…
  73. ۷۳ ہم اپنے پروردگار پر ایمان لے آئے تاکہ وہ ہمارے گناہوں کو معاف کرے اور (اسے…
  74. ۷۴ جو شخص اپنے پروردگار کے پاس گنہگار ہو کر آئے گا تو اس کے لئے جہنم…
  75. ۷۵ اور جو اس کے روبرو ایماندار ہو کر آئے گا اور عمل بھی نیک کئے ہوں…
  76. ۷۶ (یعنی) ہمیشہ رہنے کے باغ جن کے نیچے نہریں بہہ رہی ہیں۔ ہمیشہ ان میں رہیں…
  77. ۷۷ اور ہم نے موسیٰ کی طرف وحی بھیجی کہ ہمارے بندوں کو راتوں رات نکال لے…
  78. ۷۸ پھر فرعون نے اپنے لشکر کے ساتھ ان کا تعاقب کیا تو دریا (کی موجوں) نے…
  79. ۷۹ اور فرعون نے اپنی قوم کو گمراہ کردیا اور سیدھے رستے پر نہ ڈالا
  80. ۸۰ اے آل یعقوب ہم نے تم کو تمہارے دشمن سے نجات دی اور تورات دینے کے…
  81. ۸۱ (اور حکم دیا کہ) جو پاکیزہ چیزیں ہم نے تم کو دی ہیں ان کو کھاؤ۔…
  82. ۸۲ اور جو توبہ کرے اور ایمان لائے اور عمل نیک کرے پھر سیدھے رستے چلے اس…
  83. ۸۳ اور اے موسیٰ تم نے اپنی قوم سے (آگے چلے آنے میں) کیوں جلدی کی
  84. ۸۴ کہا وہ میرے پیچھے (آ رہے) ہیں اور اے پروردگار میں نے تیری طرف (آنے کی)…
  85. ۸۵ فرمایا کہ ہم نے تمہاری قوم کو تمہارے بعد آزمائش میں ڈال دیا ہے اور سامری…
  86. ۸۶ اور موسیٰ غصّے اور غم کی حالت میں اپنی قوم کے پاس واپس آئے (اور) کہنے…
  87. ۸۷ وہ کہنے لگے کہ ہم نے اپنے اختیار سے تم سے وعدہ خلاف نہیں کیا۔ بلکہ…
  88. ۸۸ تو اس نے ان کے لئے ایک بچھڑا بنا دیا (یعنی اس کا) قالب جس کی…
  89. ۸۹ کیا یہ لوگ نہیں دیکھتے کہ وہ ان کی کسی بات کا جواب نہیں دیتا۔ اور…
  90. ۹۰ اور ہارون نے ان سے پہلے ہی کہہ دیا تھا کہ لوگو اس سے صرف تمہاری…
  91. ۹۱ وہ کہنے لگے کہ جب تک موسیٰ ہمارے پاس واپس نہ آئیں ہم تو اس کی…
  92. ۹۲ (پھر موسیٰ نے ہارون سے) کہا کہ ہارون جب تم نے ان کو دیکھا تھا کہ…
  93. ۹۳ (یعنی) اس بات سے کہ تم میرے پیچھے چلے آؤ۔ بھلا تم نے میرے حکم کے…
  94. ۹۴ کہنے لگے کہ بھائی میری ڈاڑھی اور سر (کے بالوں) کو نہ پکڑیئے۔ میں تو اس…
  95. ۹۵ پھر (سامری سے) کہنے لگے کہ سامری تیرا کیا حال ہے؟
  96. ۹۶ اس نے کہا کہ میں نے ایسی چیز دیکھی جو اوروں نے نہیں دیکھی تو میں…
  97. ۹۷ (موسیٰ نے) کہا جا تجھ کو دنیا کی زندگی میں یہ (سزا) ہے کہ کہتا رہے…
  98. ۹۸ تمہارا معبود خدا ہی ہے جس کے سوا کوئی معبود نہیں۔ اس کا علم ہر چیز…
  99. ۹۹ اس طرح پر ہم تم سے وہ حالات بیان کرتے ہیں جو گذر چکے ہیں۔ اور…
  100. ۱۰۰ جو شخص اس سے منہ پھیرے گا وہ قیامت کے دن (گناہ کا) بوجھ اُٹھائے گا
  101. ۱۰۱ (ایسے لوگ) ہمیشہ اس (عذاب) میں (مبتلا) رہیں گے اور یہ بوجھ قیامت کے روز ان…
  102. ۱۰۲ جس روز صور پھونکا جائے گا اور ہم گنہگاروں کو اکھٹا کریں گے اور ان کی…
  103. ۱۰۳ (تو) وہ آپس میں آہستہ آہستہ کہیں گے کہ تم (دنیا میں) صرف دس ہی دن…
  104. ۱۰۴ جو باتیں یہ کریں گے ہم خوب جانتے ہیں۔ اس وقت ان میں سب سے اچھی…
  105. ۱۰۵ اور تم سے پہاڑوں کے بارے میں دریافت کرتے ہیں۔ کہہ دو کہ خدا ان کو…
  106. ۱۰۶ اور زمین کو ہموار میدان کر چھوڑے گا
  107. ۱۰۷ جس میں نہ تم کجی (اور پستی) دیکھو گے نہ ٹیلا (اور بلندی)
  108. ۱۰۸ اس روز لوگ ایک پکارنے والے کے پیچھے چلیں گے اور اس کی پیروی سے انحراف…
  109. ۱۰۹ اس روز (کسی کی) سفارش کچھ فائدہ نہ دے گی مگر اس شخص کی جسے خدا…
  110. ۱۱۰ جو کچھ ان کے آگے ہے اور کچھ ان کے پیچھے ہے وہ اس کو جانتا…
  111. ۱۱۱ اور اس زندہ و قائم کے رو برو منہ نیچے ہوجائیں گے۔ اور جس نے ظلم…
  112. ۱۱۲ اور جو نیک کام کرے گا اور مومن بھی ہوگا تو اس کو نہ ظلم کا…
  113. ۱۱۳ اور ہم نے اس کو اسی طرح کا قرآن عربی نازل کیا ہے اور اس میں…
  114. ۱۱۴ تو خدا جو سچا بادشاہ ہے عالی قدر ہے۔ اور قرآن کی وحی جو تمہاری طرف…
  115. ۱۱۵ اور ہم نے پہلے آدم سے عہد لیا تھا مگر وہ (اسے) بھول گئے اور ہم…
  116. ۱۱۶ اور جب ہم نے فرشتوں سے کہا کہ آدم کے آگے سجدہ کرو تو سب سجدے…
  117. ۱۱۷ ہم نے فرمایا کہ آدم یہ تمہارا اور تمہاری بیوی کا دشمن ہے تو یہ کہیں…
  118. ۱۱۸ یہاں تم کو یہ (آسائش) ہوگی کہ نہ بھوکے رہو نہ ننگے
  119. ۱۱۹ اور یہ کہ نہ پیاسے رہو اور نہ دھوپ کھاؤ
  120. ۱۲۰ تو شیطان نے ان کے دل میں وسوسہ ڈالا۔ (اور) کہا کہ آدم بھلا میں تم…
  121. ۱۲۱ تو دونوں نے اس درخت کا پھل کھا لیا تو ان پر ان کی شرمگاہیں ظاہر…
  122. ۱۲۲ پھر ان کے پروردگار نے ان کو نوازا تو ان پر مہربانی سے توجہ فرمائی اور…
  123. ۱۲۳ فرمایا کہ تم دونوں یہاں سے نیچے اتر جاؤ۔ تم میں بعض بعض کے دشمن (ہوں…
  124. ۱۲۴ اور جو میری نصیحت سے منہ پھیرے گا اس کی زندگی تنگ ہوجائے گی اور قیامت…
  125. ۱۲۵ وہ کہے گا میرے پروردگار تو نے مجھے اندھا کرکے کیوں اٹھایا میں تو دیکھتا بھالتا…
  126. ۱۲۶ خدا فرمائے گا کہ ایسا ہی (چاہیئے تھا) تیرے پاس میری آیتیں آئیں تو تونے ان…
  127. ۱۲۷ اور جو شخص حد سے نکل جائے اور اپنے پروردگار کی آیتوں پر ایمان نہ لائے…
  128. ۱۲۸ کیا یہ بات ان لوگوں کے لئے موجب ہدایت نہ ہوئی کہ ہم ان سے پہلے…
  129. ۱۲۹ اور اگر ایک بات تمہارے پروردگار کی طرف سے پہلے صادر اور (جزائے اعمال کے لئے)…
  130. ۱۳۰ پس جو کچھ یہ بکواس کرتے ہیں اس پر صبر کرو۔ اور سورج کے نکلنے سے…
  131. ۱۳۱ اور کئی طرح کے لوگوں کو جو ہم نے دنیا کی زندگی میں آرائش کی چیزوں…
  132. ۱۳۲ اور اپنے گھر والوں کو نماز کا حکم کرو اور اس پر قائم رہو۔ ہم تم…
  133. ۱۳۳ اور کہتے ہیں کہ یہ (پیغمبر) اپنے پروردگار کی طرف سے ہمارے پاس کوئی نشانی کیوں…
  134. ۱۳۴ اور اگر ہم ان کو پیغمبر (کے بھیجنے) سے پیشتر کسی عذاب سے ہلاک کردیتے تو…
  135. ۱۳۵ کہہ دو کہ سب (نتائج اعمال) کے منتظر ہیں سو تم بھی منتظر رہو۔ عنقریب تم…

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ