قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر السعدی · سورۃ یٰسٓ

سورۃ یٰسٓ آیت ۶۸ کی تفسیر

Surah Yasin Ayat 68 · Tafseer As-Saadi

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
وَمَن نُّعَمِّرْهُ نُنَكِّسْهُ فِى الْخَلْقِ ۖ أَفَلَا يَعْقِلُونَ ٦٨

Wa man nu `ammirhu nunakkishu fil-khalq; afalaa ya`qiloon

ترجمہ (جالندھری)

اور جس کو ہم بڑی عمر دیتے ہیں تو اسے خلقت میں اوندھا کردیتے ہیں تو کیا یہ سمجھتے نہیں؟

تفسیر السعدی علامہ عبد الرحمٰن بن ناصر السعدیؒ

اور جو شخص کہ عمر دیں ہم اس کو (زیادہ) تو الٹا دیتے ہیں ہم اس کو پیدائش میں، کیا پس نہیں وہ عقل رکھتے؟ (68)

[68]﴿وَمَنۡ نُّعَمِّرۡهُ ﴾ ’’اور ہم جس کو بڑی عمر دیتے ہیں۔‘‘ یعنی بنی آدم میں سے ﴿نُنَكِّسۡهُ فِي الۡخَلۡقِ ﴾ یعنی وہ اسی حالت کی طرف لوٹ آتا ہے جس سے ابتدا کی تھی، یعنی ضعف عقل اور ضعف قوت کی طرف۔
﴿اَفَلَا يَعۡقِلُوۡنَ ﴾ ’’کیا وہ سمجھتے نہیں۔‘‘ آدمی ہر لحاظ سے ناقص ہے۔
پس انھیں چاہیے کہ وہ اپنی قوت اور عقل کا تدارک کریں اور انھیں اپنے رب کی اطاعت میں استعمال کریں۔

یہی آیت تفسیر بیان القرآن میں پڑھیں یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ