سُورَةُ الزلزلة
سورۃ الزلزال
Surah Zilzal
تفسیر السعدی · Tafseer As-Saadi
- ۱ جب زمین بھونچال سے ہلا دی جائے گی
- ۲ اور زمین اپنے (اندر) کے بوجھ نکال ڈالے گی
- ۳ اور انسان کہے گا کہ اس کو کیا ہوا ہے؟
- ۴ اس روز وہ اپنے حالات بیان کردے گی
- ۵ کیونکہ تمہارے پروردگار نے اس کو حکم بھیجا (ہوگا)
- ۶ اس دن لوگ گروہ گروہ ہو کر آئیں گے تاکہ ان کو ان کے اعمال دکھا…
- ۷ تو جس نے ذرہ بھر نیکی کی ہو گی وہ اس کو دیکھ لے گا
- ۸ اور جس نے ذرہ بھر برائی کی ہوگی وہ اسے دیکھ لے گا