حمٓ ١
Haa-Meeeem
ترجمہ (جالندھری)
حٰم
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
آیت 1 { حٰمٓ ”ح ‘ م۔“
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
حٰم.۱
حواشی
(1) یہ فَوَاتِحُ سُوَرٌ، ان متشابہات میں سے ہیں جن کا علم صرف اللہ کو ہے، اس لئے ان کے معانی ومطالب میں پڑنے کی ضرورت نہیں ہے۔
تاہم ان کے دو فائدے بعض مفسرین نے بیان کیے ہیں، جنہیں ہم سورۂ لقمان کے شروع میں بیان کر آئے ہیں۔