قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الجاثیہ

سورۃ الجاثیہ آیت ۳۷ کی تفسیر

Surah Jasiya Ayat 37 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
وَلَهُ الْكِبْرِيَآءُ فِى السَّمَٰوَٰتِ وَالْأَرْضِ ۖ وَهُوَ الْعَزِيزُ الْحَكِيمُ ٣٧

Wa lahul kibriyaaa`u fissamaawaati wal ardi wa Huwal `Azeezul Hakeem

ترجمہ (جالندھری)

اور آسمانوں اور زمین میں اُسی کے لئے بڑائی ہے۔ اور وہ غالب اور دانا ہے

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿وَلَهُ الْكِبْرِيَاء﴾ العظمةُ ﴿فِي السَّمَاوَاتِ وَالأَرْضِ﴾ إذ ظهَرَ فيهما آثارُها ﴿وَهُوَ الْعَزِيزُ﴾ الغالبُ ﴿الْحَكِيم﴾ فيما قضى.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

تمام (بزرگی اور) بڑائی آسمانوں اور زمین میں اسی کی۱ ہے اور وہی غالب اور حکمت واﻻ ہے.

حواشی

  1. (1) جیسے حدیث قدسی میں اللہ تعالیٰ فرماتا ہے : «الْعَظَمَةُ إِزَارِي وَالْكِبْرِيَاءُ رِدَائِي، فَمَنْ نَازَعَنِي وَاحِدًا مِنْهُمَا أَسْكَنْتُهُ نَارِي» (صحيح مسلم، كتاب البر باب تحريم الكبر)۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ