قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الاحقاف

سورۃ الاحقاف آیت ۳۵ کی تفسیر

Surah Ahqaf Ayat 35 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
فَاصْبِرْ كَمَا صَبَرَ أُو۟لُوا۟ الْعَزْمِ مِنَ الرُّسُلِ وَلَا تَسْتَعْجِل لَّهُمْ ۚ كَأَنَّهُمْ يَوْمَ يَرَوْنَ مَا يُوعَدُونَ لَمْ يَلْبَثُوٓا۟ إِلَّا سَاعَةً مِّن نَّهَارٍۭ ۚ بَلَٰغٌ ۚ فَهَلْ يُهْلَكُ إِلَّا الْقَوْمُ الْفَٰسِقُونَ ٣٥

Fasbir kamaa sabara ulul `azmi minar Rusuli wa laa tasta`jil lahum; ka annahum Yawma yarawna maa yoo`adoona lam yalbasooo illaa saa`atam min nahaar; balaagh; fahal yuhlaku illal qawmul faasiqoon

ترجمہ (جالندھری)

پس (اے محمدﷺ) جس طرح اور عالی ہمت پیغمبر صبر کرتے رہے ہیں اسی طرح تم بھی صبر کرو اور ان کے لئے (عذاب) جلدی نہ مانگو۔ جس دن یہ اس چیز کو دیکھیں گے جس کا ان سے وعدہ کیا جاتا ہے تو (خیال کریں گے کہ) گویا (دنیا میں) رہے ہی نہ تھے مگر گھڑی بھر دن۔ (یہ قرآن) پیغام ہے۔ سو (اب) وہی ہلاک ہوں گے جو نافرمان تھے

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿فَاصْبِرْ كَمَا صَبَرَ أُوْلُوا الْعَزْمِ﴾ أي: الجدِّ والحزمِ ﴿مِنَ الرُّسُلِ﴾ وهم نوحٌ، وإبراهيمُ، وموسى، وعيسى عليهم الصلاة والسلام، فهم مع محمدٍ صلى الله عليه وسلم خمسةٌ ﴿وَلاَ تَسْتَعْجِل لَّهُمْ﴾ نزولَ العذاب؛ فإنه نازلٌ ﴿كَأَنَّهُمْ يَوْمَ يَرَوْنَ مَا يُوعَدُونَ﴾ من العذابِ ﴿لَمْ يَلْبَثُوا إِلاَّ سَاعَةً﴾ المعنى: إذا عايَنوا العذابَ، استقصَروا من هولهِ مدةَ لُبثهم في الدنيا والبرزخ، فظنُّوها ساعة ﴿مِّن نَّهَارٍ﴾ لأن ما مضى وإن كان طويلًا كأنْ لم يكُنْ ﴿بَلاَغٌ﴾ أي: هذا القرآنُ وما فيه تبليغٌ من الله إليكم ﴿فَهَلْ يُهْلَكُ﴾ بالعذابِ إذا نزلَ ﴿إِلاَّ الْقَوْمُ الْفَاسِقُون﴾ الخارجون عن أمرِ الله.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

پس (اے پیغمبر!) تم ایسا صبر کرو جیسا صبر عالی ہمت رسولوں نے کیا اور ان کے لئے (عذاب طلب کرنے میں) جلدی نہ کرو۱ ، یہ جس دن اس عذاب کو دیکھ لیں گے جس کا وعده دیئے جاتے ہیں تو (یہ معلوم ہونے لگے گا کہ) دن کی ایک گھڑی ہی (دنیا میں) ٹھہرے<br>۲ تھے، یہ ہے پیغام پہنچا<br>۳ دینا، پس بدکاروں کے سوا کوئی ہلاک نہ کیا جائے گا.<br>۴

حواشی

(1) یہ کفار مکہ کے رویے کے مقابلے میں نبی (صلى الله عليه وسلم) کو تسلی دی جا رہی ہے اور صبر کرنے کی تلقین کی جا رہی ہے۔
(2) قیامت کاہولناک عذاب دیکھنے کے بعد انہیں دنیا کی زندگی ایسے معلوم ہوگی جیسے دن کی صرف ایک گھڑی یہاں گزار کر گئے ہیں۔
(3) یہ متبدا محذوف کی خبرہے۔ أَيْ : هَذَا الَّذِي وَعَظْتَهَمْ بِهِ بَلاغٌ یہ وہ نصیحت یا پیغام ہے جس کا پہنچانا تیرا کام ہے۔
(4) اس آیت میں بھی اہل ایمان کے لئے خوش خبری اور حوصلہ افزائی ہے کہ ہلاکت اخروی صرف ان لوگوں کا حصہ ہے جو اللہ کےنافرمان اور اس کی حدود پامال کرنے والے ہیں۔
یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ