قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الاحزاب

سورۃ الاحزاب آیت ۱۰ کی تفسیر

Surah Ahzab Ayat 10 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
إِذْ جَآءُوكُم مِّن فَوْقِكُمْ وَمِنْ أَسْفَلَ مِنكُمْ وَإِذْ زَاغَتِ الْأَبْصَٰرُ وَبَلَغَتِ الْقُلُوبُ الْحَنَاجِرَ وَتَظُنُّونَ بِاللَّهِ الظُّنُونَا۠ ١٠

Iz jaaa`ookum min fawqikum wa min asfala minkum wa iz zaaghatil absaaru wa balaghatil quloobul hanaajira wa tazunnoona billaahiz zunoonaa

ترجمہ (جالندھری)

جب وہ تمہارے اُوپر اور نیچے کی طرف سے تم پر چڑھ آئے اور جب آنکھیں پھر گئیں اور دل (مارے دہشت کے) گلوں تک پہنچ گئے اور تم خدا کی نسبت طرح طرح کے گمان کرنے لگے

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿إِذْ جَاؤُوكُم مِّن فَوْقِكُمْ﴾ من أعلى الوادي من قِبَلِ المشرقِ: بنو غَطَفان ﴿وَمِنْ أَسْفَلَ مِنكُمْ﴾ من بطنِ الوادي من قِبَلِ المغربِ: قريشٌ ﴿وَإِذْ زَاغَتْ الأَبْصَارُ﴾ مالت حَيْرةً وشُخوصًا من الرُّعب ﴿وَبَلَغَتِ الْقُلُوبُ الْحَنَاجِرَ﴾ جمعُ حنجرة: وهي منتهى الحُلْقوم ﴿وَتَظُنُّونَ بِاللَّهِ الظُّنُونَا﴾ أي: اختلفتِ الظُّنون، فظنَّ المؤمنون النصرَ لهم، وظنَّ المنافقون استئصالَ محمّدٍ وأصحابِه.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

جب کہ (دشمن) تمہارے پاس اوپر سے اور نیچے سے چڑھ آئے۱ اور جب کہ آنکھیں پتھرا گئیں اور کلیجے منھ کو آگئے اور تم اللہ تعالیٰ کی نسبت طرح طرح کے گمان کرنے لگے.<br>۲

حواشی

(1) اس سے مراد یہ ہے کہ ہر طرف سے دشمن آگئے یا اوپر سے مراد غطفان، ہوا زن اور دیگر نجد کے مشرکین ہیں اور نیچے کی سمت سے قریش اور ان کے اعوان وانصار۔
(2) یہ مسلمانوں کی اس کیفیت کا اظہار ہے جس سے اس وقت دوچار تھے۔
یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ