وَدَاعِيًا إِلَى اللَّهِ بِإِذْنِهِۦ وَسِرَاجًا مُّنِيرًا ٤٦
Wa daa`iyan ilal laahi bi iznihee wa siraajam muneeraa
ترجمہ (جالندھری)
اور خدا کی طرف بلانے والا اور چراغ روشن
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَدَاعِيًا إِلَى اللَّهِ﴾ إلى توحيدِه ﴿بِإِذْنِهِ﴾ بتسهيلِهِ، وأمرِه، وتقديرِه ذلك في وقتِه وأَوانه ﴿وَسِرَاجًا مُّنِيرًا﴾ أي: يُهتدَى بك في الدِّين كما يُهتدى بالسِّراجِ المنيرِ في الظلام.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اور اللہ کے حکم سے اس کی طرف بلانے واﻻ اور روشن چراغ.۱
حواشی
(1) جس طرح چراغ سے اندھیرے دور ہوجاتے ہیں، اسی طرح آپ (صلى الله عليه وسلم) کے ذریعے سے کفروشرک کی تاریکیاں دور ہوئیں۔
علاوہ ازیں اس چراغ سے کسب ضیا کرکے جو کمال وسعادت حاصل کرنا چاہے، کرسکتا ہے۔
اس لئے کہ یہ چراغ قیامت تک روشن ہے۔