إِذْ هَمَّت طَّآئِفَتَانِ مِنكُمْ أَن تَفْشَلَا وَاللَّهُ وَلِيُّهُمَا ۗ وَعَلَى اللَّهِ فَلْيَتَوَكَّلِ الْمُؤْمِنُونَ ١٢٢
Iz hammat taaa`ifataani minkum an tafshalaa wallaahu waliyyuhumaa; wa `alal laahi falyatawakkalil mu`minoon
ترجمہ (جالندھری)
اس وقت تم میں سے دو جماعتوں نے جی چھوڑ دینا چاہا مگر خدا ان کا مددگار تھا اور مومنوں کو خدا ہی پر بھروسہ رکھنا چاہیئے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿إِذْ هَمَّت طَّائِفَتَانِ مِنكُمْ﴾ هما بنو سلمةَ من الخَزْرج، وبنو حارثةَ من الأوْسِ، وكانا جَناحَي العسكرِ ﴿أَن تَفْشَلاَ﴾ أَنْ تَجْبُنا وتَضْعُفا ﴿وَاللّهُ وَلِيُّهُمَا﴾ ناصرُهما ومتولِّي أمرِهما ﴿وَعَلَى اللّهِ فَلْيَتَوَكَّلِ الْمُؤْمِنُون﴾.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
جب تمہاری دو جماعتیں پست ہمتی کا اراده کر چکی تھیں۱ ، اللہ تعالیٰ انکا ولی اور مددگار ہے<br>۲۔ اور اسی کی پاک ذات پر مومنوں کو بھروسہ رکھنا چاہئے.
حواشی
(1) یہ اوس اورخزرج کے دو قبیلے (بنو حارثہ اوربنوسلمہ) تھے۔(2) اس سے معلوم ہوا کہ اللہ نے ان کی مدد کی اور ان کی کمزوری کو دور فرما کر ان کی ہمت باندھ دی۔