Wa laqad nasarakumul laahu bi-Badrinw wa antum azillatun fattaqul laaha la`allakum tashkuroon
ترجمہ (جالندھری)
اور خدا نے جنگِ بدر میں بھی تمہاری مدد کی تھی اور اس وقت بھی تم بے سرو وسامان تھے پس خدا سے ڈرو (اور ان احسانوں کو یاد کرو) تاکہ شکر کرو
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَلَقَدْ نَصَرَكُمُ اللّهُ بِبَدْرٍ وَأَنتُمْ أَذِلَّةٌ﴾ أي: قليلٌ، وليس المرادُ الذلَّ والهوانَ ﴿فَاتَّقُواْ اللّهَ لَعَلَّكُمْ تَشْكُرُون﴾ «لعل» هنا: للتعليل؛ أي: لأجل أن تشكروا اللهَ على نِعمِه.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
جنگ بدر میں اللہ تعالیٰ نے عین اس وقت تمہاری مدد فرمائی تھی جب کہ تم نہایت گری ہوئی حالت میں تھے۱ ، اس لئے اللہ ہی سے ڈرو! (نہ کسی اور سے) تاکہ تمہیں شکر گزاری کی توفیق ہو.
حواشی
(1) بہ اعتبار قلت تعداد اور قلت سامان کے، کیونکہ جنگ بدر میں مسلمان تھے اور یہ بھی بے سروسامان۔
صرف دوگھوڑے اورستر اونٹ تھے،باقی سب پیدل تھے۔
(ابن کثیر )