قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ آل عمران

سورۃ آل عمران آیت ۱۳۳ کی تفسیر

Surah Al Imran Ayat 133 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
۞ وَسَارِعُوٓا۟ إِلَىٰ مَغْفِرَةٍ مِّن رَّبِّكُمْ وَجَنَّةٍ عَرْضُهَا السَّمَٰوَٰتُ وَالْأَرْضُ أُعِدَّتْ لِلْمُتَّقِينَ ١٣٣

Wa saari`ooo ilaa maghfiratim mir Rabbikum wa Jannatin arduhassamaawaatu wal ardu u`iddat lilmuttaqeen

ترجمہ (جالندھری)

اپنے پروردگار کی بخشش اور بہشت کی طرف لپکو جس کا عرض آسمان اور زمین کے برابر ہے اور جو (خدا سے) ڈرنے والوں کے لیے تیار کی گئی ہے

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿وَسَارِعُواْ﴾ أي: بادِرُوا ﴿إِلَى مَغْفِرَةٍ مِّن رَّبِّكُمْ﴾ أي: إلى الأعمالِ التي تُوجِبُ المغفرةَ ﴿وَجَنَّةٍ عَرْضُهَا﴾ أي: سَعَتُها ﴿السَّمَاوَاتُ وَالأَرْضُ﴾ وخُصَّ العَرضُ بالذِّكر؛ لأنه يكونُ غالبًا أقلَّ من الطُّول.
المعنى: بادِروا إلى ما يُوجبُ لكمُ المغفرةَ ودخولَ جَنَّةٍ في غايةِ السَّعَةِ ﴿أُعِدَّتْ لِلْمُتَّقِين﴾ هُيِّئت لهم.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

اور اپنے رب کی بخشش کی طرف اور اس جنت کی طرف دوڑو۱ جس کا عرض آسمانوں اور زمین کے برابر ہے، جو پرہیزگاروں کے لئے تیار کی گئی ہے.

حواشی

  1. (1) مال ودولت دنیا کے پیچھے لگ کر آخرت تباہ کرنے کے بجائے، اللہ ورسول کی اطاعت کا اوراللہ کی مغفرت اور اس کی جنت کا راستہ اختیار کرو۔
    جو متقین کے لئے اللہ نے تیار کی ہے۔
    چنانچہ آگے متقین کی چند خصوصیات بیان فرمائی ہیں۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ