قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ آل عمران

سورۃ آل عمران آیت ۱۳۴ کی تفسیر

Surah Al Imran Ayat 134 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
الَّذِينَ يُنفِقُونَ فِى السَّرَّآءِ وَالضَّرَّآءِ وَالْكَٰظِمِينَ الْغَيْظَ وَالْعَافِينَ عَنِ النَّاسِ ۗ وَاللَّهُ يُحِبُّ الْمُحْسِنِينَ ١٣٤

Allazeena yunfiqoona fissarraaa`i waddarraaa`i wal kaazimeenal ghaiza wal aafeena `anin-naas; wallaahu yuhibbul muhsineen

ترجمہ (جالندھری)

جو آسودگی اور تنگی میں (اپنا مال خدا کی راہ میں) خرچ کرتےہیں اور غصے کو روکتے اور لوگوں کے قصور معاف کرتے ہیں اور خدا نیکو کاروں کو دوست رکھتا ہے

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿الَّذِينَ يُنفِقُونَ فِي السَّرَّاء وَالضَّرَّاء﴾ اليُسرِ والعُسرِ، فأولُ ما ذَكَر من أخلاقِهم المُوجبةِ للجنةِ ذكرَ السَّخاوَةَ ﴿وَالْكَاظِمِينَ﴾ الحابِسينَ ﴿الْغَيْظَ﴾ عندَ امتلاءِ نفوسِهم بِهِ ﴿وَالْعَافِينَ عَنِ النَّاسِ﴾ الذَّين يَظْلمونَهم ﴿وَاللّهُ يُحِبُّ الْمُحْسِنِين﴾.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

جو لوگ آسانی میں سختی کے موقع پر بھی اللہ کے راستے میں خرچ کرتے ہیں۱ ، غصہ پینے والے اور لوگوں سے درگزر کرنے والے ہیں<br>۲، اللہ تعالیٰ ان نیک کاروں سے محبت کرتا ہے.

حواشی

(1) یعنی محض خوش حالی میں ہی نہیں، تنگ دستی کے موقع پر بھی خرچ کرتے ہیں۔ مطلب یہ ہے کہ ہر حال اور ہر موقعے پر اللہ کی راہ میں خرچ کرتے ہیں۔
(2) یعنی جب غصہ انہیں بھڑکاتا ہے تو اسے پی جاتے ہیں یعنی اس پر عمل نہیں کرتے اور ان کو معاف کر دیتے ہیں جو ان کے ساتھ برائی کرتے ہیں۔
یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ