Wallazeena izaa fa`aloo faahishatan aw zalamooo anfusahum zakarul laaha fastaghfaroo lizunoobihim; wa mai yaghfiruz zunooba illal laahu wa lam yusirroo `alaa maa fa`aloo wa hum ya`lamooo
ترجمہ (جالندھری)
اور وہ کہ جب کوئی کھلا گناہ یا اپنے حق میں کوئی اور برائی کر بیٹھتے ہیں تو خدا کو یاد کرتے اور اپنے گناہوں کی بخشش مانگتے ہیں اور خدا کے سوا گناہ بخش بھی کون سکتا ہے؟ اور جان بوجھ کر اپنے افعال پر اڑے نہیں رہتے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
ونزلَ فيمَنْ أذنبَ ذنبًا وطلبَ التوبةَ: ﴿وَالَّذِينَ إِذَا فَعَلُواْ فَاحِشَةً﴾ يعني: قبيحةً خارجةً عَمَّا أَذِنَ اللهُ فيه ﴿أَوْ ظَلَمُواْ أَنْفُسَهُمْ﴾ بما دونَ الزِّنا؛ كالقُبلةِ واللَّمسِ والنَّظَرِ ﴿ذَكَرُواْ اللّهَ﴾ أي: ذَكَروا وَعيدَه ﴿فَاسْتَغْفَرُواْ لِذُنُوبِهِمْ وَمَن يَغْفِرُ الذُّنُوبَ﴾ أي: لا أحدَ يغفِرُ الذنوبَ ﴿إِلاَّ اللّهُ وَلَمْ يُصِرُّواْ﴾ أي: يُقيموا ﴿عَلَى مَا فَعَلُواْ﴾ ولكن تابوا وأَنابوا ﴿وَهُمْ يَعْلَمُون﴾ أَنَّها معصيةٌ، وأنَّ اللهَ يغفرُ الذنوب.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
جب ان سے کوئی ناشائستہ کام ہو جائے یا کوئی گناه کر بیٹھیں تو فوراً اللہ کا ذکر اور اپنے گناہوں کے لئے استغفار کرتے ہیں۱ ، فیالواقع اللہ تعالیٰ کے سوا اور کون گناہوں کو بخش سکتا ہے؟ اور وه لوگ باوجود علم کے کسی برے کام پر اڑ نہیں جاتے.
حواشی
(1) یعنی جب ان سے بہ تقاضائے بشریت کسی غلطی یا گناہ کا ارتکاب ہو جاتا ہے تو فوراً توبہ واستغفار کا اہتمام کرتے ہیں۔