قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ آل عمران

سورۃ آل عمران آیت ۱۴۵ کی تفسیر

Surah Al Imran Ayat 145 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
وَمَا كَانَ لِنَفْسٍ أَن تَمُوتَ إِلَّا بِإِذْنِ اللَّهِ كِتَٰبًا مُّؤَجَّلًا ۗ وَمَن يُرِدْ ثَوَابَ الدُّنْيَا نُؤْتِهِۦ مِنْهَا وَمَن يُرِدْ ثَوَابَ الْءَاخِرَةِ نُؤْتِهِۦ مِنْهَا ۚ وَسَنَجْزِى الشَّٰكِرِينَ ١٤٥

Wa maa kaana linafsin an tamoota illaa bi iznillaahi kitaabam mu`ajjalaa; wa mai yurid sawaabad dunyaa nu`tihee minhaa wa mai yurid sawaabal Aakhirati nu`tihee minhaa; wa sanajzish shaakireen

ترجمہ (جالندھری)

اور کسی شخص میں طاقت نہیں کہ خدا کے حکم کے بغیر مر جائے (اس نے موت کا) وقت مقرر کر کے لکھ رکھا ہے اور جو شخص دنیا میں (اپنے اعمال کا) بدلہ چاہے اس کو ہم یہیں بدلہ دے دیں گے اور جو آخرت میں طالبِ ثواب ہو اس کو وہاں اجر عطا کریں گے اور ہم شکر گزاروں کو عنقریب (بہت اچھا) صلہ دیں گے

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

ثم شجَّعهم وأعلَمَهم أنْ لا موتَ إلا بمشيئتِه، فقال: ﴿وَمَا كَانَ لِنَفْسٍ أَنْ تَمُوتَ إِلاَّ بِإِذْنِ الله﴾ أي: بقضائه ﴿كِتَابًا﴾ أي: كتبَ اللهُ الموتَ كتابًا ﴿مُّؤَجَّلاً﴾ معلومًا، لا يتقدَّم ولا يتأخَّر ﴿وَمَن يُرِدْ﴾ بطاعته ﴿ثَوَابَ الدُّنْيَا﴾ أي: جزاءَ عملِه من الدنيا ﴿نُؤْتِهِ مِنْهَا﴾ ما قُسِمَ له، نزلَتْ في الذين ترَكوا المركزَ يوَم أُحد؛ طلبًا للغَنيمة ﴿وَمَن يُرِدْ﴾ بطاعتِه ﴿ثَوَابَ الآخِرَةِ نُؤْتِهِ مِنْهَا﴾ جزاءَ عملِه.
قيل: أرادَ الذين ثَبَتوا مع أميرِهم عبدِ اللهِ بنِ جُبير حتى قُتلوا ﴿وَسَنَجْزِي الشَّاكِرِين﴾ المُطِيعين.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

بغیر اللہ تعالیٰ کے حکم کے کوئی جاندار نہیں مرسکتا، مقرر شده وقت لکھا ہوا ہے، دنیا کی چاہت والوں کو ہم کچھ دنیا دے دیتے ہیں اور آخرت کا ﺛواب چاہنے والوں کو ہم وه بھی دیں گے۱ ۔ اوراحسان ماننے والوں کو ہم بہت جلد نیک بدلہ دیں گے.

حواشی

  1. (1) یہ کمزوری اور بزدلی کا مظاہرہ کرنے والوں کے حوصلوں میں اضافہ کرنے کے لئے کہا جا رہا ہے کہ موت تو اپنے وقت پر آکررہے گی، پھر بھاگنے یا بزدلی دکھانے کا کیا فائدہ؟ اسی طرح محض دنیا طلب کرنے سے کچھ دنیا تو مل جاتی ہے لیکن آخرت میں کچھ نہیں ملے گا، اس کے برعکس آخرت کے طالبوں کو آخرت میں اخروی نعمتیں تو ملیں گی ہی، دنیا بھی اللہ تعالیٰ انہیں عطافرماتا ہے۔
    آگے مزید حوصلہ افزائی اور نسل کے لئے پچھلےانبیا ؛ اور ان کے پیروکاروں کے صبر اور ثابت قدمی کی مثالیں دی جا رہی ہیں۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ