Fanqalaboo bini`matim minal laahi wa fadlil lam yamsashum sooo`unw wattaba`oo ridwaanal laah; wallaahu zoo fadlin `azeem
ترجمہ (جالندھری)
پھر وہ خدا کی نعمتوں اور اس کے فضل کے ساتھ (خوش وخرم) واپس آئے ان کو کسی طرح کا ضرر نہ پہنچا۔ اور وہ خدا کی خوشنودی کے تابع رہے۔ اور خدا بڑے فضل کا مالک ہے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
ورُوي أن أبا سفيان كان واعدَ النبيَّ صلى الله عليه وسلم أن يلقاهُ ببدرٍ الصغرى، فلما كان العامُ القابِلُ، جَبُنَ أبو سفيانَ عن الذهاب إلى بدرِ، وذهب صلى الله عليه وسلم بأصحابه، ومعهم تجاراتٌ، فكسبُوا في تجاراتهم، ولم يَلْقَوا عدوًّا ﴿فَانقَلَبُواْ﴾ أي: رجَعُوا من بدر ﴿بِنِعْمَةٍ مِّنَ اللّهِ وَفَضْلٍ﴾ بسلامةٍ وربحٍ ﴿لَّمْ يَمْسَسْهُمْ سُوءٌ﴾ شيءٌ يسوؤهم ﴿وَاتَّبَعُواْ رِضْوَانَ اللّهِ﴾ طاعةَ الله ورسولِه ﴿وَاللّهُ ذُو فَضْلٍ عَظِيم﴾ أعطاهم ثوابَ الغزوِ، ورضيَ عنهم.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
(نتیجہ یہ ہوا کہ) اللہ کی نعمت وفضل کے ساتھ یہ لوٹے۱ ، انہیں کوئی برائی نہ پہنچی، انہوں نے اللہ تعالیٰ کی رضامندی کی پیروی کی، اللہ بہت بڑے فضل واﻻ ہے.
حواشی
(1) نِعْمَةٌ سے مراد سلامتی ہے اور فَضْلٌ سے مراد وہ نفع ہے جو بدر صغریٰ میں تجارت کے ذریعے سے حاصل ہوا۔
نبی کریم (صلى الله عليه وسلم) نے بدر صغریٰ میں ایک گزرنے والے قافلے سے سامان تجارت خرید کر فروخت کیا جس سے نفع حاصل ہوا اور آپ (صلى الله عليه وسلم) نے مسلمانوں میں تقسیم کر دیا۔
(ابن کثیر)