إِنَّمَا ذَٰلِكُمُ الشَّيْطَٰنُ يُخَوِّفُ أَوْلِيَآءَهُۥ فَلَا تَخَافُوهُمْ وَخَافُونِ إِن كُنتُم مُّؤْمِنِينَ ١٧٥
Innamaa zaalikumush Shaitaanu yukhawwifu awliyaaa`ahoo falaa takhaafoohum wa khaafooni in kuntum mu`mineen
ترجمہ (جالندھری)
یہ (خوف دلانے والا) تو شیطان ہے جو اپنے دوستوں سے ڈراتا ہے تو اگر تم مومن ہو تو ان سے مت ڈرنا اور مجھ ہی سے ڈرتے رہنا
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿إِنَّمَا ذَلِكُمُ﴾ أي: القائلُ لكم: ﴿إِنَّ النَّاسَ قَدْ جَمَعُواْ لَكُمْ﴾ ترهيبًا ﴿الشَّيْطَانُ يُخَوِّفُ أَوْلِيَاءهُ﴾ أي: يُخوِّفُكم بأوليائه ﴿فَلاَ تَخَافُوهُمْ﴾ أي: الشيطانَ وأولياءَه ﴿وَخَافُونِ إِن كُنتُم مُّؤْمِنِين﴾ أي: مصدِّقين؛ لأن الإيمانَ يقتضي أن يقدَّم خوفُ اللهِ على غيرِه.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
یہ خبر دینے واﻻ صرف شیطان ہی ہے جو اپنے دوستوں سے ڈراتا ہے۱ تم ان کافروں سے نہ ڈرو اور میرا خوف رکھو، اگر تم مومن ہو.<br>۲
حواشی
(1) یعنی تمہیں اس وسوسے اور وہم میں ڈالتا ہے کہ وہ بڑے مضبوط اور طاقتور ہیں۔(2) یعنی جب وہ تمہیں اس وہم میں مبتلا کرے تو تم صرف مجھ پر ہی بھروسہ رکھو اور میری ہی طرف رجوع کرو ! میں تمہیں کافی ہو جاؤں گا اور تمہارا ناصر رہوں گا۔ جیسے دوسرے مقام پر فرمایا «أَلَيْسَ اللَّهُ بِكَافٍ عَبْدَهُ» ( الزمر:36 ) ”کیا اللہ اپنے بندے کو کافی نہیں ہے“؟ مزید ملاحظہ ہوں۔ «كَتَبَ اللَّهُ لأَغْلِبَنَّ أَنَا وَرُسُلِي» وَغَيْرهَا مِنَ الآيَاتِ