قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ آل عمران

سورۃ آل عمران آیت ۱۹۶ کی تفسیر

Surah Al Imran Ayat 196 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
لَا يَغُرَّنَّكَ تَقَلُّبُ الَّذِينَ كَفَرُوا۟ فِى الْبِلَٰدِ ١٩٦

Laa yaghurrannaka taqal lubul lazeena kafaroo fil bilaad

ترجمہ (جالندھری)

(اے پیغمبر) کافروں کا شہروں میں چلنا پھرنا تمہیں دھوکا نہ دے

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

ولمَّا قال بعضُ المؤمنين: إن أعداءَ الله في التجاراتِ والخيرِ، ونحنُ في الشدةِ، نزلَ: ﴿لاَ يَغُرَّنَّكَ تَقَلُّبُ﴾ أي: تنقُّلُ ﴿الَّذِينَ كَفَرُواْ فِي الْبِلاَد﴾ بالتجاراتِ ووجوهِ المكاسِبِ.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

تجھے کافروں کا شہروں میں چلنا پھرنا فریب میں نہ ڈال دے.۱

حواشی

  1. (1) خطاب اگرچہ نبی (صلى الله عليه وسلم) سے ہے لیکن مخاطب پوری امت ہے شہر میں چلنے پھرنے سے مراد تجارت وکاروبار کے لئے ایک شہر سے دوسرے شہر یا ایک ملک سے دوسرے ملک جانا ہے۔
    یہ تجارتی سفر وسائل دنیا کی فراوانی اور کاروبار کے وسعت وفروغ کی دلیل ہوتا ہے۔
    اللہ تعالیٰ فرماتا ہے، یہ سب کچھ عارضی اور چند روزہ فائدہ ہے، اس سے اہل ایمان کو دھوکہ میں مبتلا نہیں ہو چاہئے، اصل انجام پر نظر رکھنی چاہئے، جو ایمان سے محرومی کی صورت میں جہنم کا دائمی عذاب ہے جس میں دولت دنیا سے مالا مال یہ کافر مبتلا ہوں گے۔
    یہ مضمون اور بھی متعدد مقامات پر بیان کیا گیا ہے۔
    مثلاً «مَا يُجَادِلُ فِي آيَاتِ اللَّهِ إِلا الَّذِينَ كَفَرُوا فَلا يَغْرُرْكَ تَقَلُّبُهُمْ فِي الْبِلادِ» ( سورۃ المومن:

  2. ”اللہ کی آیتوں میں وہی لوگ جھگڑتے ہیں جو کافر ہیں، پس ان کا شہروں میں چلنا پھرنا آپ کو دھوکے میں نہ ڈالے“۔
    «إِنَّ الَّذِينَ يَفْتَرُونَ عَلَى اللَّهِ الْكَذِبَ لا يُفْلِحُونَ، مَتَاعٌ فِي الدُّنْيَا ثُمَّ إِلَيْنَا مَرْجِعُهُمْ» (سورۂ یونس : 69-70) «نُمَتِّعُهُمْ قَلِيلا ثُمَّ نَضْطَرُّهُمْ إِلَى عَذَابٍ غَلِيظٍ» ( سورۂ لقمان : 24)

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ