Nazzala `alaikal Kitaaba bilhaqqi musaddiqal limaa baina yadaihi wa anzalat Tawraata wal Injeel
ترجمہ (جالندھری)
اس نے (اے محمدﷺ) تم پر سچی کتاب نازل کی جو پہلی (آسمانی) کتابوں کی تصدیق کرتی ہے اور اسی نے تورات اور انجیل نازل کی
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿نَزَّلَ عَلَيْكَ الْكِتَابَ﴾ أي: القرآنَ ﴿بِالْحَقِّ﴾ بالصِّدقِ ﴿مُصَدِّقاً لِّمَا بَيْنَ يَدَيْهِ﴾ لما قبلَه من الكُتب ﴿وَأَنزَلَ التَّوْرَاةَ﴾ فيه الضياءُ والنورُ ﴿وَالإِنجِيل﴾ وإنما قالَ في القرآن: (نَزَّلَ) لأنه نزلَ مفصَّلًا، والتنزيلُ للتكثير، وقال في التوراةِ والإنجيل: (أَنَزَلَ)؛ لأنهما أُنزِلا جملةً واحدة.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
جس نے آپ پر حق کے ساتھ اس کتاب کو نازل فرمایا ہے۱ ، جو اپنے سے پہلے کی تصدیق کرنے والی ہے، اسی نے اس سے پہلے تورات اور انجیل کو اتارا تھا۔
حواشی
(1) یعنی اس کے منزل من اللہ ہونے میں کوئی شک نہیں۔
کتاب سے مراد قرآن مجید ہے۔