Iz qaalatim ra atu `Imraana Rabbi innee nazartu laka maa fee batnee muharraran fataqabbal minnee innaka Antas Samee`ul `Aleem
ترجمہ (جالندھری)
(وہ وقت یاد کرنے کے لائق ہے) جب عمران کی بیوی نے کہا کہ اے پروردگار جو (بچہ) میرے پیٹ میں ہے میں اس کو تیری نذر کرتی ہوں اسے دنیا کے کاموں سے آزاد رکھوں گی تو (اسے) میری طرف سے قبول فرما توتو سننے والا (اور) جاننے والا ہے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿إِذْ قَالَتِ امْرَأَةُ عِمْرَانَ﴾ تقديرُه: اذكُرْ إذ قالت: ﴿رَبِّ إِنِّي نَذَرْتُ لَكَ مَا فِي بَطْنِي مُحَرَّرًا﴾ أي: غلامًا محرَّرًا، ولم تقلْ: محرَّرَةً؛ لأنهم إنما كانوا يُحَرِّرونَ الغِلْمانَ، والمحرَّرُ: المُعْتَقُ؛ من: الحُرِّ، والحرُّ في الحقيقةِ: الذي لم يُمْلَكْ، فأرادت أن تجعلَه حُرًّا من كلِّ شيءٍ، عبدًا مخلَصًا لله.
تلخيصُه: أَوْجَبْتُ عَلَيَّ أن الذي في بطني عتيقٌ مفرَّغٌ لعبادةِ اللهِ تعالى، لا أَشْغلُه بشيءٍ من الدنيا ﴿فَتَقَبَّلْ مِنِّي إِنَّكَ أَنتَ السَّمِيعُ﴾ لِدُعائي ﴿الْعَلِيم﴾ بِنِيَّتي.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
جب عمران کی بیوی نے کہا کہ اے میرے رب! میرے پیٹ میں جو کچھ ہے، اسے میں نے تیرے نام آزاد کرنے۱ کی نذر مانی، تو میری طرف سے قبول فرما! یقیناً تو خوب سننے واﻻ اور پوری طرح جاننے واﻻ ہے۔
حواشی
(1) مُحَرَّرًا (تیرے نام آزاد) کا مطلب تیری عبادت گاہ کی خدمت کے لئے وقف۔