وَيُعَلِّمُهُ الْكِتَٰبَ وَالْحِكْمَةَ وَالتَّوْرَىٰةَ وَالْإِنجِيلَ ٤٨
Wa yu`allimuhul Kitaaba wal Hikmata wat Tawraata wal Injeel
ترجمہ (جالندھری)
اور وہ انہیں لکھنا (پڑھنا) اور دانائی اور تورات اور انجیل سکھائے گا
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَيُعَلِّمُهُ الْكِتَابَ﴾ أي: الخطَّ ﴿وَالْحِكْمَةَ﴾ العلمَ والفِقْهَ ﴿وَالتَّوْرَاةَ وَالإِنجِيل﴾ علَّمَهُ اللهُ التوراةَ والإنجيلَ.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اللہ تعالیٰ اسے لکھنا۱ اور حکمت اور توراة اورانجیل سکھائے گا۔
حواشی
(1) كِتَابٌ سے مراد کتابت (لکھنا) ہے۔
جیسا کہ ترجمہ میں اختیار کیا گیا ہے یا انجیل وتورات کے علاوہ کوئی اور کتاب ہے جس کا علم اللہ تعالیٰ نے انہیں دیا (قرطبی) یاتورات وانجیل،الْكِتَابُ اورالْحِكْمَةُکی تفسیر ہے۔