Inna awwala Baitinw wudi`a linnaasi lallazee bi Bakkata mubaarakanw wa hudal lil `aalameen
ترجمہ (جالندھری)
پہلا گھر جو لوگوں (کے عبادت کرنے) کے لیے مقرر کیا گیا تھا وہی ہے جو مکے میں ہے بابرکت اور جہاں کے لیے موجبِ ہدایت
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿إِنَّ أَوَّلَ بَيْتٍ﴾ أي: مسجدٍ ﴿وُضِعَ لِلنَّاسِ﴾ سببُ نزولِها أن اليهودَ قالوا للمسلمين: بيتُ المقدسِ قبلَتُنا، وهو أفضلُ من الكعبةِ وأقدمُ، فأنزلَ اللهُ الآيةَ: ﴿لَلَّذِي بِبَكَّةَ﴾ هي مكةُ ﴿مُبَارَكًا﴾ كثيرَ البركةِ ﴿وَهُدًى لِّلْعَالَمِين﴾ لأنه قِبلَتُهم.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اللہ تعالیٰ کا پہلا گھر جو لوگوں کے لئے مقرر کیا گیا وہی ہے جو مکہ (شریف) میں ہے۱ جو تمام دنیا کے لئے برکت وہدایت واﻻ ہے.
حواشی
(1) یہ یہود کے دوسرے اعتراض کا جواب ہے، وہ کہتے تھے کہ بیت المقدس سب سے پہلا عبادت خانہ ہے۔
محمد (صلى الله عليه وسلم) اور ان کے ساتھیوں نے اپنا قبلہ کیوں بدل لیا ؟ اس کے جواب میں کہا گیا تمہارا یہ دعویٰ بھی غلط ہے۔
پہلا گھر،جو اللہ کی عبادت کے لئے تعمیر کیا گیا ہے، وہ ہے جو مکہ میں ہے۔