Afaghairal laahi abtaghee hakamanw wa Huwal lazee anzala ilaikumul Kitaaba mufassalaa; wallazeena atai naahumul Kitaaba ya`lamoona annahoo munazzalum mir Rabbika bilhaqqi falaa takoonanna minal mumtareen
ترجمہ (جالندھری)
(کہو) کیا میں خدا کے سوا اور منصف تلاش کروں حالانکہ اس نے تمہاری طرف واضع المطالب کتاب بھیجی ہے اور جن لوگوں کو ہم نے کتاب (تورات) دی ہے وہ جانتے ہیں کہ وہ تمہارے پروردگار کی طرف سے برحق نازل ہوئی ہے تو تم ہرگز شک کرنے والوں میں نہ ہونا
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿أَفَغَيْرَ اللّهِ﴾ فيه إضمارٌ؛ أي: قُلْ لهم يا محمد : أفغيرَ اللهِ ﴿أَبْتَغِي﴾ أطلبُ ﴿حَكَمًا﴾ قاضيًا بيني وبينكم؛ لأنهم قد طلَبوا منه قاضيًا يقضي بينهم وبينَه، فأجابَهم به ﴿وَهُوَ الَّذِي أَنَزَلَ إِلَيْكُمُ الْكِتَابَ﴾ أي: القرآنَ ﴿مُفَصَّلًا﴾ أي: مُبَيَّنًا فيه الحقُّ من الباطلِ ﴿وَالَّذِينَ آتَيْنَاهُمُ الْكِتَابَ﴾ يعني: علماءَ اليهودِ والنصارى الذين آتيناهم التوراةَ والإنجيلَ ﴿يَعْلَمُونَ أَنَّهُ﴾ يعني: القرآنَ ﴿مُنَزَّلٌ مِّن رَّبِّكَ﴾ بالتَّشديد مبالغةً؛ لأنه نزلَ نجومًا متفرِّقةً ﴿بِالْحَقِّ فَلَا تَكُونَنَّ مِنَ الْمُمْتَرِينَ﴾ الشاكِّينَ في أنهم يعلمونَ ذلك.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
تو کیا اللہ کے سوا کسی اور فیصلہ کرنے والے کو تلاش کروں حاﻻنکہ وه ایسا ہے کہ اس نے ایک کتاب کامل تمہارے پاس بھیج دی ہے، اس کے مضامین خوب صاف صاف بیان کئے گئے ہیں اور جن لوگوں کو ہم نے کتاب دی ہے وه اس بات کو یقین کے ساتھ جانتے ہیں کہ یہ آپ کے رب کی طرف سے حق کے ساتھ بھیجی گئی ہے، سو آپ شبہ کرنے والوں میں سے نہ ہوں۔۱
حواشی
(1) آپ کو خطاب کرکے دراصل امت کو تعلیم دی جارہی ہے۔