Lahum daarus salaami `inda Rabbihim wa huwa waliyyuhum bimaa kaanoo ya`maloon
ترجمہ (جالندھری)
ان کے لیے ان کے اعمال کے صلے میں پروردگار کے ہاں سلامتی کا گھر ہے اور وہی ان کا دوستدار ہے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿لَهُمْ﴾ أي: المتذكِّرينَ ﴿دَارُ السَّلاَمِ﴾ الجنةُ؛ لأن كلَّ من دخلَها سَلِمَ من البلاء والرَّزايا ﴿عِندَ رَبِّهِمْ﴾ أي: مضمونةٌ لهم عندَه أن يُوصِلَهم إليها بفضله ﴿وَهُوَ وَلِيُّهُمْ﴾ ناصِرُهم ﴿بِمَا كَانُواْ يَعْمَلُون﴾ يتولَّاهم في الدنيا بالتوفيق، وفي الآخرةِ بالجزاء.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
ان لوگوں کے واسطے ان کے رب کے پاس سلامتی کا گھر ہے اور اللہ تعالیٰ ان سے محبت رکھتا ہے ان کے اعمال کی وجہ سے۔۱
حواشی
(1) یعنی جس طرح دنیا میں اہل ایمان کفر وضلالت کے کج راستوں سے بچ کر ایمان وہدایت کی صراط مستقیم پر گامزن رہے، اب آخرت میں بھی ان کے لئے سلامتی کا گھر ہے اور اللہ تعالیٰ بھی ان کا، ان کے نیک عملوں کی وجہ سے دوست اور کارساز ہے۔