قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الانعام

سورۃ الانعام آیت ۱۳۲ کی تفسیر

Surah Anam Ayat 132 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
وَلِكُلٍّ دَرَجَٰتٌ مِّمَّا عَمِلُوا۟ ۚ وَمَا رَبُّكَ بِغَٰفِلٍ عَمَّا يَعْمَلُونَ ١٣٢

Wa likullin darajaatum mimmaa `amiloo; wa maa Rabbuka bighaafilin `ammaa ya`maloon

ترجمہ (جالندھری)

اور سب لوگوں کے بلحاظ اعمال درجے (مقرر) ہیں اور جو کام یہ لوگ کرتے ہیں خدا ان سے بے خبر نہیں

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿وَلِكُلٍّ﴾ من العاملين ﴿دَرَجَاتٌ﴾ جزاءٌ ﴿مِّمَّا عَمِلُواْ﴾ من الثوابِ والعقابِ ﴿وَمَا رَبُّكَ بِغَافِلٍ عَمَّا يَعْمَلُون﴾ فيخفى عليه عملٌ.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

اور ہر ایک کے لئے ان کے اعمال کے سبب درجے ملیں گے اور آپ کا رب۱ ان کے اعمال سے بے خبر نہیں ہے۔

حواشی

  1. (1) یعنی ہر انسان اور جن کے، ان کے باہمی درجات میں، عملوں کے مطابق، فرق وتفاوت ہوگا، اس سے یہ بھی معلوم ہوا کہ جنات بھی انسانوں کی طرح جنتی اور جہنمی ہوں گے۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ