Zaalika al lam yakkur Rabbuka muhlikal quraa bizulminw wa ahluhaa ghaafiloon
ترجمہ (جالندھری)
(اے محمدﷺ!) یہ (جو پیغمبر آتے رہے اور کتابیں نازل ہوتی رہیں تو) اس لیے کہ تمہارا پروردگار ایسا نہیں کہ بستیوں کو ظلم سے ہلاک کر دے اور وہاں کے رہنے والوں کو (کچھ بھی) خبر نہ ہو
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿ذَلِكَ﴾ المذكورُ من بَعْثِ الرُّسلِ والتعذيبِ ﴿أَن لَّمْ يَكُن رَّبُّكَ مُهْلِكَ الْقُرَى بِظُلْمٍ﴾ أي: لم يُهلكْ قريةً بشِرْكٍ ﴿وَأَهْلُهَا غَافِلُون﴾ لم يُنْذَرُوا ببعثِ رسلٍ تُنذِرُهم.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
یہ اس وجہ سے ہے کہ آپ کا رب کسی بستی والوں کو کفر کے سبب ایسی حالت میں ہلاک نہیں کرتا کہ اس بستی کے رہنے والے۱ بے خبر ہوں۔
حواشی
(1) یعنی رسولوں کے ذریعے سے جب تک اپنی حجت قائم نہیں کردیتا، ہلاک نہیں کرتا جیسا کہ یہی بات سورۂ فاطر آیت 24، سورۂ نحل 26، سورۂ بنی اسرائیل 15 اور سورۂ ملک 8 ، 9 وغیرہا میں بیان کی گئی ہے۔