Qul aghairal laahi attakhizu waliyyan faatiris samaawaati wal ardi wa Huwa yut`imu wa laa yut`am; qul inneee umirtu an akoona awwala man salama wa laa takoonanna minal mushrikeen
ترجمہ (جالندھری)
کہو کیا میں خدا کو چھوڑ کر کسی اور کو مددگار بناؤں کہ (وہی تو) آسمانوں اور زمین کا پیدا کرنے والا ہے اور وہی (سب کو) کھانا دیتا ہے اور خود کسی سے کھانا نہیں لیتا (یہ بھی) کہہ دو کہ مجھے یہ حکم ہوا ہے کہ میں سب سے پہلے اسلام لانے والا ہوں اور یہ کہ تم (اے پیغمبر!) مشرکوں میں نہ ہونا
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
ولمَّا دُعِيَ النبيُّ صلى الله عليه وسلم إلى الشِّركِ، قالَ تعالى: ﴿قُلْ﴾ يا محمدُ: ﴿أَغَيْرَ اللّهِ أَتَّخِذُ وَلِيًّا﴾ رَبًّا ومعبودًا ﴿فَاطِرِ السَّمَاوَاتِ وَالأَرْضِ﴾ مبدعِهِما بلا مثالٍ ﴿وَهُوَ يُطْعِمُ وَلاَ يُطْعَمُ﴾ أي: يرزُقُ ولا يُرْزَقُ ﴿قُلْ إِنِّيَ أُمِرْتُ أَنْ أَكُونَ أَوَّلَ مَنْ أَسْلَمَ﴾ من هذِه الأُمةِ، وقيلَ لي: ﴿وَلاَ تَكُونَنَّ مِنَ الْمُشْرِكَين﴾.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
آپ کہیے کہ کیا اللہ کے سوا، جو کہ آسمانوں اور زمین کا پیدا کرنے واﻻ ہے اور جو کہ کھانے کو دیتا ہے اور اس کو کوئی کھانے کو نہیں دیتا، اور کسی کو معبود قرار دوں۱ ، آپ فرما دیجئے کہ مجھ کو یہ حکم ہوا ہے کہ سب سے پہلے میں اسلام قبول کروں اور تو مشرکین میں ہرگز نہ ہونا۔
حواشی
(1) ”وَلِيٌّ“ سے مراد یہاں معبود ہے جیسا کہ ترجمہ سے واضح ہے ورنہ دوست بنانا تو جائز ہے۔