قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الانعام

سورۃ الانعام آیت ۱۴۶ کی تفسیر

Surah Anam Ayat 146 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
وَعَلَى الَّذِينَ هَادُوا۟ حَرَّمْنَا كُلَّ ذِى ظُفُرٍ ۖ وَمِنَ الْبَقَرِ وَالْغَنَمِ حَرَّمْنَا عَلَيْهِمْ شُحُومَهُمَآ إِلَّا مَا حَمَلَتْ ظُهُورُهُمَآ أَوِ الْحَوَايَآ أَوْ مَا اخْتَلَطَ بِعَظْمٍ ۚ ذَٰلِكَ جَزَيْنَٰهُم بِبَغْيِهِمْ ۖ وَإِنَّا لَصَٰدِقُونَ ١٤٦

Wa `alal lazeena haadoo harramnaa kulla zee zufurinw wa minal baqari walghanami harramnaa `alihim shuh oomahumaaa illaa maa hamalat zuhooruhumaaa awil hawaayaaa aw makhtalata bi`azm zaalika jazainaahum bibaghyihim wa innaa lasaa diqoon

ترجمہ (جالندھری)

اور یہودیوں پر ہم نے سب ناخن والے جانور حرام کر دئیے تھے اور گایوں اور بکریوں سے ان کی چربی حرام کر دی تھی سوا اس کے جو ان کی پیٹھ پر لگی ہو یا اوجھڑی میں ہو یا ہڈی میں ملی ہو یہ سزا ہم نے ان کو ان کی شرارت کے سبب دی تھی اور ہم تو سچ کہنے والے ہیں

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿وَعَلَى الَّذِينَ هَادُواْ﴾ يعني: اليهودَ ﴿حَرَّمْنَا كُلَّ ذِي ظُفُرٍ﴾ وهو ما ليسَ بمفرَّقِ الأصابعِ؛ كالبطِّ، والإبلِ، والنعامِ، وقيلَ: كلُّ ذي مِخلَبٍ من الطيرِ، وحافرٍ من الدواب.
لمَّا ذكَرَ الله عز وجل ما حرَّمَ على أُمةِ محمدٍ صلى الله عليه وسلم ، عَقَّبَهُ بذِكرِ ما حَرَّمَ على اليهودِ؛ تكذيبًا لهم في قولِهم: إنَّ اللهَ لم يُحرِّمْ علينا شيئًا، وإنما نحنُ حَرَّمنا على أنفسِنا ما حرَّمه إسرائيلُ على نفسِه ﴿وَمِنَ الْبَقَرِ وَالْغَنَمِ حَرَّمْنَا عَلَيْهِمْ شُحُومَهُمَا إِلاَّ مَا حَمَلَتْ ظُهُورُهُمَا﴾ أي: ما علقَ بالظَّهرِ ﴿أَوِ الْحَوَايَا﴾ وهي المصارينُ ﴿أَوْ مَا اخْتَلَطَ بِعَظْمٍ﴾ هو شحمُ الألية؛ لما فيها من العَظْم، هذا كلُّه دخلَ في الاستثناءِ، والتحريمُ مختصٌّ بالشَّحم الرقيق مع الكرشِ وشَحْمِ الكِلية ﴿ذَلِكَ جَزَيْنَاهُم﴾ أي: تحريمُ الطِّيباتِ عقوبةٌ لهم ﴿بِبَغْيِهِمْ﴾ بسبِب ظلمِهم؛ لأنها كانت حلالًا لهم، فلمَّا عَصَوا بقتْلِهِم الأنبياءَ، وأخذِهم الرِّبا، حُرِّمَتْ عليهم ﴿وِإِنَّا لَصَادِقُون﴾ فيما أخبَرنا.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

اور یہود پر ہم نے تمام ناخن والے جانور حرام کرد یئے تھے۱ اور گائے اور بکری میں سے ان دونوں کی چربیاں ان پر ہم نے حرام کردی تھیں مگر وه جو ان کی پشت پر یا انتڑیوں میں لگی ہو یا جو ہڈی سے ملی ہو<br>۲۔ ان کی شرارت کے سبب ہم نے ان کو یہ سزا دی<br>۳ اور ہم یقیناً سچے ہیں۔<br>۴

حواشی

(1) ناخن والے جانور سے مراد وہ ہاتھ والے جانور ہیں جن کی انگلیاں پھٹی ہوئی یعنی جدا جدا نہ ہوں۔ جیسے اونٹ، شترمرغ، بطخ، قاز، گائے اور بکری وغیرہ۔ ایسے سب چرند پرند حرام تھے۔ گویا صرف وہ جانور اور پرندے ان کے لئے حلال تھے جن کے پنجے کھلے ہوں۔
(2) یعنی جو چربی گائے یا بکری کی پشت پر ہو (یا دنبے کی چکتی ہو) یا انتڑیوں (یا اوجھ) یا ہڈیوں کے ساتھ ملی ہوئی ہو۔ چربی کی یہ مقدار حلال تھی۔
(3) یہ چیزیں ہم نے بطور سزا ان پر حرام کی تھیں یعنی یہود کا یہ دعویٰ صحیح نہیں کہ یہ چیزیں حضرت یعقوب علیہ السلام نے اپنے اوپر حرام کی ہوئی تھیں اور ہم تو ان کے اتباع میں ان کو حرام سمجھتے ہیں۔
(4) اس کا مطلب یہ ہے کہ یہود یقینًا اپنے مذکورہ دعوے میں جھوٹے ہیں۔
یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ