فَإِن كَذَّبُوكَ فَقُل رَّبُّكُمْ ذُو رَحْمَةٍ وَٰسِعَةٍ وَلَا يُرَدُّ بَأْسُهُۥ عَنِ الْقَوْمِ الْمُجْرِمِينَ ١٤٧
Fa in kazzabooka faqur Rabbukum zoo rahmatinw waasi`atinw waasi`atinw wa laa yuraddu baasuhoo `anil qawmil mujrimeen
ترجمہ (جالندھری)
اور اگر یوں لوگ تمہاری تکذیب کریں تو کہہ دو تمہارا پروردگار صاحب رحمت وسیع ہے مگر اس کا عذاب گنہ گاروں لوگوں سے نہیں ٹلے گا
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿فَإِن كَذَّبُوكَ﴾ فيما جئتَ به ﴿فَقُل﴾ استعطافًا لهم: ﴿رَّبُّكُمْ ذُو رَحْمَةٍ وَاسِعَةٍ﴾ حيثُ لم يُعاجِلْكم بالعقوبةِ ﴿وَلاَ يُرَدُّ بَأْسُهُ﴾ عقابُه ﴿عَنِ الْقَوْمِ الْمُجْرِمِين﴾ حينَ ينزِلُ.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
پھر اگر یہ آپ کو کاذب کہیں تو آپ فرما دیجئے کہ تمہارا رب بڑی وسیع رحمت واﻻ ہے۱ اور اس کا عذاب مجرم لوگوں سے نہ ٹلے گا۔<br>۲
حواشی
(1) اس لئے تکذیب کے باوجود عذاب دینے میں جلدی نہیں کرتا۔(2) یعنی مہلت دینے کا مطلب ہمیشہ کے لئے عذاب الٰہی سے محفوظ ہونا نہیں ہے۔ وہ جب بھی عذاب دینے کا فیصلہ کرے گا تو پھر اسے کوئی ٹال نہیں سکے گا۔