قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الانعام

سورۃ الانعام آیت ۱۴۸ کی تفسیر

Surah Anam Ayat 148 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
سَيَقُولُ الَّذِينَ أَشْرَكُوا۟ لَوْ شَآءَ اللَّهُ مَآ أَشْرَكْنَا وَلَآ ءَابَآؤُنَا وَلَا حَرَّمْنَا مِن شَىْءٍ ۚ كَذَٰلِكَ كَذَّبَ الَّذِينَ مِن قَبْلِهِمْ حَتَّىٰ ذَاقُوا۟ بَأْسَنَا ۗ قُلْ هَلْ عِندَكُم مِّنْ عِلْمٍ فَتُخْرِجُوهُ لَنَآ ۖ إِن تَتَّبِعُونَ إِلَّا الظَّنَّ وَإِنْ أَنتُمْ إِلَّا تَخْرُصُونَ ١٤٨

Sayaqoolul lazeena ashrakoo law shaaa`al laahu maaa ashraknaa wa laaa aabaa`unaa wa laa harramnaa min shai`; kazaalika kazzabal lazeena min qablihim hattaa zaaqoo baasanaa; qul hal `indakum min `ilmin fatukh rijoohu lanaa in tattabi`oona illaz zanna wa in antum illaa takhhrusoon

ترجمہ (جالندھری)

جو لوگ شرک کرتے ہیں وہ کہیں گے کہ اگر خدا چاہتا تو ہم شرک نہ کرتے اور نہ ہمارے باپ دادا (شرک کرتے) اور نہ ہم کسی چیز کو حرام ٹھہراتے اسی طرح ان لوگوں نے تکذیب کی تھی جو ان سے پہلے تھے یہاں تک کہ ہمارے عذاب کا مزہ چکھ کر رہے کہہ دو کیا تمہارے پاس کوئی سند ہے (اگر ہے) تو اسے ہمارے سامنے نکالو تم محض خیال کے پیچھے چلتے اور اٹکل کی تیر چلاتے ہو

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

ثم أخبَر عمَّا هم قائلوه بعدَ لزومِ الحجَّةِ لهم، فقال: ﴿سَيَقُولُ الَّذِينَ أَشْرَكُواْ لَوْ شَاء اللّهُ مَا أَشْرَكْنَا وَلاَ آبَاؤُنَا﴾ من قبلُ ﴿وَلاَ حَرَّمْنَا مِن شَيْءٍ﴾ من البَحائرِ والسَّوائِب وغيرِها، فكأنهم جعَلُوا إقامتَهم على الشِّرِك وتحريمَهم ذلك بمشيئةِ الله، ولم يقولوا هذا القولَ تعظيمًا، بل سُخريةً واستهزاءً وهم مكذِّبون ﴿كَذَلِكَ﴾ أي: كهذا التكذيبِ الذي كذَّبوكَ ﴿كَذَّبَ الَّذِينَ مِن قَبْلِهِم﴾ من الأُممِ الخاليةِ أنبياءَهم ﴿حَتَّى ذَاقُواْ بَأْسَنَا﴾ عذابَنا المُنزلَ عليهم ﴿قُلْ هَلْ عِندَكُم مِّنْ عِلْمٍ﴾ حجَّةٍ أو دليلٍ على صحَّةِ دعواكم ﴿فَتُخْرِجُوهُ﴾ فتُظْهِروه ﴿لَنَا﴾ ليثبُتَ ما تدَّعونَ من الشِّركِ والتحريمِ ﴿إِن تَتَّبِعُونَ إِلاَّ الظَّنَّ﴾ من غيرِ علمٍ ﴿وَإِنْ أَنتُمْ إَلاَّ تَخْرُصُون﴾ تكذِبون.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

یہ مشرکین (یوں) کہیں گے کہ اگر اللہ تعالیٰ کو منظور ہوتا تو نہ ہم شرک کرتے اور نہ ہمارے باپ دادا اور نہ ہم کسی چیز کو حرام کہہ سکتے۱ ۔ اسی طرح جو لوگ ان سے پہلے ہوچکے ہیں انہوں نے بھی تکذیب کی تھی یہاں تک کہ انہوں نے ہمارے عذاب کامزه چکھا<br>۲۔ آپ کہیے کہ کیا تمہارے پاس کوئی دلیل ہے تو اس کو ہمارے روبرو ﻇاہر کرو<br>۳۔ تم لوگ محض خیالی باتوں پر چلتے ہو اور تم بالکل اٹکل سے باتیں بناتے ہو۔

حواشی

(1) یہ وہی مغالطہ ہے جو مشیت الٰہی اور رضائے الٰہی کو ہم معنی سمجھ لینے کی وجہ سے لاحق ہوتا ہے۔ حالانکہ یہ ایک دوسرے سے مختلف ہیں۔ جس کی وضاحت پہلے کی جاچکی ہے۔
(2) اللہ تعالیٰ نے اس مغالطے کا ازالہ اس طرح فرمایا کہ اگر یہ شرک اللہ کی رضا کا مظہر تھا تو پھر ان پر عذاب کیوں آیا؟ عذاب الٰہی اس بات کی دلیل ہے کہ مشیت اور چیز ہے اور رضائے الٰہی اور چیز۔
(3) یعنی اپنے دعوے پر تمہارے پاس دلیل ہے تو پیش کرو! لیکن ان کے پاس دلیل کہاں؟ وہاں تو صرف اوہام وظنون ہی ہیں۔
یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ