قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الانعام

سورۃ الانعام آیت ۱۵۵ کی تفسیر

Surah Anam Ayat 155 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
وَهَٰذَا كِتَٰبٌ أَنزَلْنَٰهُ مُبَارَكٌ فَاتَّبِعُوهُ وَاتَّقُوا۟ لَعَلَّكُمْ تُرْحَمُونَ ١٥٥

Wa haazaa Kitaabun anzalnaahu Mubaarakun fattabi`oohu wattaqoo la`al lakum urhamoon

ترجمہ (جالندھری)

اور (اے کفر کرنے والوں) یہ کتاب بھی ہمیں نے اتاری ہے برکت والی تو اس کی پیروی کرو اور (خدا سے) ڈرو تاکہ تم پر مہربانی کی جائے

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿وَهَـذَا﴾ يعني: القرآنَ ﴿كِتَابٌ أَنزَلْنَاهُ مُبَارَكٌ﴾ كثيرُ النفعِ ﴿فَاتَّبِعُوهُ﴾ واعمَلُوا بما فيه ﴿وَاتَّقُواْ﴾ وأطيعوا ﴿لَعَلَّكُمْ تُرْحَمُون﴾ باتِّباعِه والعملِ به.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

اور یہ ایک کتاب ہے جس کو ہم نے بھیجا بڑی خیر وبرکت والی۱ ، سو اس کا اتباع کرو اور ڈرو تاکہ تم پر رحمت ہو۔

حواشی

  1. (1) اس سے مراد قرآن مجید ہے جس میں دین و دنیا کی برکتیں اور بھلائیاں ہیں۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ