وَهُوَ الْقَاهِرُ فَوْقَ عِبَادِهِۦ ۚ وَهُوَ الْحَكِيمُ الْخَبِيرُ ١٨
Wa Huwal gaahiru fawqa `ibaadih; wa Huwal Hakeemul Khabeer
ترجمہ (جالندھری)
اور وہ اپنے بندوں پر غالب ہے اور وہ دانا اور خبردار ہے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَهُوَ الْقَاهِرُ فَوْقَ عِبَادِهِ﴾ القادرُ الغالبُ ﴿وَهُوَ الْحَكِيمُ﴾ في أمرِه ﴿الْخَبِير﴾ بالعبادِ.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اور وہی اللہ اپنے بندوں کے اوپر غالب ہے برتر ہے۱ اور وہی بڑی حکمت واﻻ اور پوری خبر رکھنے واﻻ ہے۔
حواشی
(1) یعنی تمام گردنیں اس کے سامنے جھکی ہوئی ہیں، بڑے بڑے جابر لوگ اس کے سامنے بےبس ہیں، وہ ہر چیز پر غالب ہے اور تمام کائنات اس کی مطیع ہے وہ اپنے ہر کام میں حکیم ہے اور ہر چیز سے باخبر ہے، پس اسے معلوم ہے کہ اس کے احسان وعطا کا کون مستحق ہے اور کون غیر مستحق۔