فَقَدْ كَذَّبُوا۟ بِالْحَقِّ لَمَّا جَآءَهُمْ ۖ فَسَوْفَ يَأْتِيهِمْ أَنۢبَٰٓؤُا۟ مَا كَانُوا۟ بِهِۦ يَسْتَهْزِءُونَ ٥
Faqad kazzaboo bilhaqqi lammaa jaaa`ahum fasawfa yaateehim ambaaa`u maa kaanoo bihee yastahzi`oon
ترجمہ (جالندھری)
جب ان کے پاس حق آیا تو اس کو بھی جھٹلا دیا سو ان کو ان چیزوں کا جن سے یہ استہزا کرتے ہیں عنقریب انجام معلوم ہو جائے گا
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿فَقَدْ كَذَّبُواْ بِالْحَقِّ لَمَّا جَاءهُمْ﴾ يعني: القرآنَ ﴿فَسَوْفَ يَأْتِيهِمْ أَنبَاء﴾ أخبارُ، جمعُ نبأ ﴿مَا كَانُواْ بِهِ يَسْتَهْزِؤُون﴾ أي: سيعلمونَ عاقبةَ استهزائِهم إذا عُذِّبوا.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
انہوں نے اس سچی کتاب کو بھی جھٹلایا جب کہ وه ان کے پاس پہنچی، سو جلدی ہی ان کو خبر مل جائے گی اس چیز کی جس کے ساتھ یہ لوگ استہزا کیا کرتے تھے۔۱
حواشی
(1) یعنی اس اعراض اور تکذیب کا وبال انہیں پہنچے گا اس وقت انہیں احساس ہوگا کہ کاش! ہم اس کتاب برحق کی تکذیب اور اس کا استہزانہ کرتے۔