قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الانعام

سورۃ الانعام آیت ۵۹ کی تفسیر

Surah Anam Ayat 59 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
۞ وَعِندَهُۥ مَفَاتِحُ الْغَيْبِ لَا يَعْلَمُهَآ إِلَّا هُوَ ۚ وَيَعْلَمُ مَا فِى الْبَرِّ وَالْبَحْرِ ۚ وَمَا تَسْقُطُ مِن وَرَقَةٍ إِلَّا يَعْلَمُهَا وَلَا حَبَّةٍ فِى ظُلُمَٰتِ الْأَرْضِ وَلَا رَطْبٍ وَلَا يَابِسٍ إِلَّا فِى كِتَٰبٍ مُّبِينٍ ٥٩

Wa `indahoo mafaatihul ghaibi laa ya`lamuhaaa illaa Hoo; wa ya`lamu maa fil barri walbahr; wa maa tasqutu minw waraqatin illaa ya`lamuhaa wa laa habbatin fee zulumaatil ardi wa laa ratbinw wa laa yaabisin illaa fee Kitaabim Mubeen

ترجمہ (جالندھری)

اور اسی کے پاس غیب کی کنجیاں ہیں جن کو اس کے سوا کوئی نہیں جانتا۔ اور اسے جنگلوں اور دریاؤں کی سب چیزوں کا علم ہے۔ اور کوئی پتہ نہیں جھڑتا مگر وہ اس کو جانتا ہے اور زمین کے اندھیروں میں کوئی دانہ اور کوئی ہری اور سوکھی چیز نہیں ہے مگر کتاب روشن میں (لکھی ہوئی) ہے

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿وَعِندَهُ مَفَاتِحُ الْغَيْبِ﴾ خزائنُه، جمعُ مِفْتَح بكسرِ الميم: وهو المِفتاحُ، ومَفاتِحُ الغيبِ: الطرقُ الموصلةُ إلى علمهِ؛ تشبيهًا بمفتاحِ الدارِ؛ لأن به يُفتح البابُ، فيُتَوصَّلُ إلى ما فيها، والمرادُ: عِلْمُ كلِّ ما غابَ ﴿لاَ يَعْلَمُهَا﴾ أي: الطرقَ الموصلةَ إلى الغيبِ ﴿إِلاَّ هُوَ وَيَعْلَمُ مَا فِي الْبَرِّ وَالْبَحْرِ﴾ خَصَّهما بالذِّكر؛ لأنهما أعظمُ المخلوقاتِ المجاورةِ للبشرِ ﴿وَمَا تَسْقُطُ مِن وَرَقَةٍ﴾ يريدُ: ساقطةٍ وثابتةٍ ﴿إِلاَّ يَعْلَمُهَا﴾ مبالغةً في إحاطةِ علمِه بالجزئيَّات ﴿وَلاَ حَبَّةٍ﴾ من الحبَّاتِ المعروفةِ ﴿فِي ظُلُمَاتِ الأَرْضِ﴾ بطونِها ﴿وَلاَ رَطْبٍ وَلاَ يَابِسٍ إِلاَّ فِي كِتَابٍ مُّبِين﴾ أي: في اللوحِ المحفوظِ.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

اور اللہ تعالیٰ ہی کے پاس ہیں غیب کی کنجیاں، (خزانے) ان کو کوئی نہیں جانتا بجز اللہ کے۔ اور وه تمام چیزوں کو جانتا ہے جو کچھ خشکی میں ہیں اور جو کچھ دریاؤں میں ہیں اور کوئی پتا نہیں گرتا مگر وه اس کو بھی جانتا ہے اور کوئی دانہ زمین کے تاریک حصوں میں نہیں پڑتا اور نہ کوئی تر اور نہ کوئی خشک چیز گرتی ہے مگر یہ سب کتاب مبین میں ہیں۔۱

حواشی

  1. (1) ”كِتَابٌ مُبِينٌ“ سے مراد لوح محفوظ ہے۔
    اس آیت سے یہ بھی معلوم ہوا کہ عالم الغیب صرف اللہ کی ذات ہے غیب کے سارے خزانے اسی کے پاس ہیں، اس لئے کفار ومشرکین اور معاندین کو کب عذاب دیا جائے؟ اس کا علم بھی صرف اسی کو ہے اور وہی اپنی حکمت کے مطابق اس کا فیصلہ کرنے والا ہے۔
    حدیث میں بھی آتا ہے کہ مفاتح الغیب پانچ ہیں قیامت کا علم، بارش کا نزول، رحم مادر میں پلنے والا بچہ، آئندہ کل میں پیش آنے والے واقعات، اور موت کہاں آئے گی۔
    ان پانچوں امور کا علم اللہ کے سوا کسی کو نہیں۔
    (صحيح بخاري تفسير سورة الأنعام)

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ