Innnee wajjahtu wajhiya lillazee fataras samaawaati wal arda haneefanw wa maaa ana minal mushrikeen
ترجمہ (جالندھری)
میں نے سب سے یکسو ہو کر اپنے تئیں اسی ذات کی طرف متوجہ کیا جس نے آسمانوں اور زمین کو پیدا کیا ہے اور میں مشرکوں میں سے نہیں ہوں
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿إِنِّي وَجَّهْتُ وَجْهِيَ لِلَّذِي فَطَرَ السَّمَاوَاتِ وَالأَرْضَ حَنِيفًا﴾ مائِلًا إلى الحقِّ ﴿وَمَا أَنَاْ مِنَ الْمُشْرِكِين﴾ وإبراهيمُ كان في هذا المقامِ مناظِرًا لقومه، مبيِّنًا لهم بطلانَ عبادةِ الأصنام والنُّجوم.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
میں اپنا رخ اس کی طرف کرتا ہوں۱ جس نے آسمانوں اور زمین کو پیدا کیا یکسو ہو کر، اور میں شرک کرنے والوں میں سے نہیں ہوں۔
حواشی
(1) رخ یا چہرے کا ذکر اس لئے کیا ہے کہ چہرے سے ہی انسان کی اصل شناخت ہوتی ہے، مراد اس سے شخص ہی ہوتا ہے۔
مطلب یہ ہے کہ میری عبادت اور توحید سے مقصود، اللہ عزوجل ہے جو آسمان وزمین کا خالق ہے۔