Laa yahzunuhumul faza`ul akbaru wa tatalaq qaahumul malaaa`ikatu haazaa Yawmukumul lazee kuntum too`adoon
ترجمہ (جالندھری)
ان کو (اس دن کا) بڑا بھاری خوف غمگین نہیں کرے گا۔ اور فرشتے ان کو لینے آئیں گے (اور کہیں گے کہ) یہی وہ دن ہے جس کا تم سے وعدہ کیا جاتا ہے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿لاَ يَحْزُنُهُمُ الْفَزَعُ الأَكْبَرُ﴾ النفخةُ الآخرةُ ﴿وَتَتَلَقَّاهُمُ الْمَلاَئِكَةُ﴾ تستقبلُهم عند باب الجنةِ مهنِّئين يقولون لهم: ﴿هَذَا يَوْمُكُمُ الَّذِي كُنتُمْ تُوعَدُون﴾ فيه الجنةَ والثوابَ.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
وه بڑی گھبراہٹ۱ (بھی) انہیں غمگین نہ کر سکے گی اور فرشتے انہیں ہاتھوں ہاتھ لیں گے، کہ یہی تمہارا وه دن ہے جس کا تم وعده دیئے جاتے رہے.
حواشی
(1) بڑی گھبراہٹ سے موت یا صور اسرافیل مراد ہے یا وہ لمحہ جب دوزخ اور جنت کے درمیان موت کو ذبح کر دیا جائے گا۔
دوسری بات یعنی صور اسرافیل اور قیام قیامت سیاق کے زیادہ قریب ہے۔