إِنَّ فِى هَٰذَا لَبَلَٰغًا لِّقَوْمٍ عَٰبِدِينَ ١٠٦
Inna fee haaza labalaa ghal liqawmin `aabideen
ترجمہ (جالندھری)
عبادت کرنے والے لوگوں کے لئے اس میں (خدا کے حکموں کی) تبلیغ ہے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿إِنَّ فِي هَذَا﴾ أي: القرآنِ ﴿لَبَلاَغًا﴾ لكفايةً ﴿لِّقَوْمٍ عَابِدِين﴾ عاملين، وهم أُمةُ محمدٍ صلى الله عليه وسلم .
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
عبادت گزار بندوں کے لئے تو اس میں ایک بڑا پیغام ہے.۱
حواشی
(1) فی ھذا سے مراد وہ وعظ وتنبیہ ہے جو اس سورت میں مختلف انداز سے بیان کی گئی ہے بلاغ سے مراد کفایت ومنفعت ہے یعنی وہ کافی اور مفید ہے یا اس سے مراد قرآن مجید ہے جس میں مسلمانوں کے لئے بڑا فائدہ اور کفالت ہے عابدین سے، خشوع خضوع سے اللہ کی عبادت کرنے والے، اور شیطان اور خواہشات نفس پر اللہ کی اطاعت کو ترجیح دینے والے ہیں۔