Wa kam qasamnaa min qaryatin kannat zaalimatanw wa anshadnaa ba`dahaa qawman aakhareen
ترجمہ (جالندھری)
اور ہم نے بہت سی بستیوں کو جو ستمگار تھیں ہلاک کر مارا اور ان کے بعد اور لوگ پیدا کردیئے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَكَمْ قَصَمْنَا﴾ أهلَكْنا ﴿مِن قَرْيَةٍ كَانَتْ ظَالِمَةً﴾ أي: كافرةً؛ يعني: أهلَها، والقَصْم: الكسرُ بانفصال، ظاهرُ المعنى: أهلَكْنا كثيرًا من أهلِ القرى الظالمين ﴿وَأَنشَأْنَا بَعْدَهَا قَوْمًا آخَرِين﴾ أي: جئنا ببدَلِهم، فسكَنُوا مساكنَهم.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اور بہت سی بستیاں ہم نے تباه کر دیں۱ جو ﻇالم تھیں اور ان کے بعد ہم نے دوسری قوم کو پیدا کر دیا.
حواشی
(1) قَصَمَ کے معنی ہیں توڑ پھوڑ کر رکھ دینا۔
اور ”کَمْ “ صیغہ تکثیر ہے۔
یعنی کتنی ہی بستیوں کو ہم نے ہلاک کر دیا، توڑ پھوڑ کر رکھ دیا، جس طرح دوسرے مقام پر فرمایا ”قوم نوح کے بعد ہم نے کتنی ہی بستیاں ہلاک کر دیں“۔
(سورہ بنی اسرائیل : 17)