فَلَمَّآ أَحَسُّوا۟ بَأْسَنَآ إِذَا هُم مِّنْهَا يَرْكُضُونَ ١٢
Falammaaa ahassoo baasanaaa izaaa hum minhaa yarkudoon
ترجمہ (جالندھری)
جب انہوں نے ہمارے (مقدمہ) عذاب کو دیکھا تو لگے اس سے بھاگنے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿فَلَمَّا أَحَسُّوا﴾ أي: المُهلَكون ﴿بَأْسَنَا إِذَا هُم مِّنْهَا﴾ أي: القريةِ ﴿يَرْكُضُون﴾ مسرِعين.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
جب انہوں نے ہمارے عذاب کا احساس کر لیا، تو لگے اس سے بھاگنے.۱
حواشی
(1) احساس کے معنی ہیں، حواس کے ذریعے سے ادراک کر لینا۔
یعنی جب انہوں نے عذاب یا اس کے آثار کو آتے دیکھا یا کڑک گرج کی آواز سن کر معلوم کر لیا، تو اس سے بچنے کے لئے راہ فرار ڈھونڈنے لگے۔
رَكْضٌ کے معنی ہوتے ہیں آدمی گھوڑے وغیرہ پر بیٹھ کر اس کو دوڑانے کے لیے ایڑ لگائے یہیں سے یہ بھاگنے کے معنی میں استعمال ہونے لگا۔