قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الانبیاء

سورۃ الانبیاء آیت ۲۴ کی تفسیر

Surah Anbiya Ayat 24 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
أَمِ اتَّخَذُوا۟ مِن دُونِهِۦٓ ءَالِهَةً ۖ قُلْ هَاتُوا۟ بُرْهَٰنَكُمْ ۖ هَٰذَا ذِكْرُ مَن مَّعِىَ وَذِكْرُ مَن قَبْلِى ۗ بَلْ أَكْثَرُهُمْ لَا يَعْلَمُونَ الْحَقَّ ۖ فَهُم مُّعْرِضُونَ ٢٤

Amit takhazoo min doonihee aalihatan qul haatoo burhaanakum haaza zikru mam ma`iya wa zikru man qablee; bal aksaruhum laa ya`lamoonal haqqa fahum mu`ridoon

ترجمہ (جالندھری)

کیا لوگوں نے خدا کو چھوڑ کر اور معبود بنالئے ہیں۔ کہہ دو کہ (اس بات پر) اپنی دلیل پیش کرو۔ یہ (میری اور) میرے ساتھ والوں کی کتاب بھی ہے اور جو مجھ سے پہلے (پیغمبر) ہوئے ہیں۔ ان کی کتابیں بھی ہیں۔ بلکہ (بات یہ ہے کہ) ان اکثر حق بات کو نہیں جانتے اور اس لئے اس سے منہ پھیر لیتے ہیں

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿أَمِ اتَّخَذُوا مِن دُونِهِ آلِهَةً﴾ وفي تكرارِ هذا التقريرِ مبالغةٌ في الإنكار ﴿قُلْ هَاتُوا بُرْهَانَكُمْ﴾ أي: حجَّتكم على ذلك ﴿هَذَا﴾ أي: القرآنُ ﴿ذِكْرُ﴾ عظةُ ﴿مَن مَّعِيَ﴾ على ديني ﴿وَذِكْرُ مَن قَبْلِي﴾ يعني: الكتبَ المنزَلة، ومعناه: راجعوا القرآنَ والتوراةَ والإنجيلَ وسائرَ الكتب، هل تجدونَ فيها أنَّ الله اتَّخذ ولدًا؟ ﴿بَلْ أَكْثَرُهُمْ﴾ أي: أكثرُ الكفَّار ﴿لاَ يَعْلَمُونَ الْحَقَّ﴾ القرآنَ والتوحيد؛ لجهلِهم ﴿فَهُم مُّعْرِضُون﴾ عن التوحيد.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

کیا ان لوگوں نے اللہ کے سوا اور معبود بنا رکھے ہیں، ان سے کہہ دو ﻻؤ اپنی دلیل پیش کرو۔ یہ ہے میرے ساتھ والوں کی کتاب اور مجھ سے اگلوں کی دلیل۱ ۔ بات یہ ہے کہ ان میں کے اکثر لوگ حق کو نہیں جانتے اسی وجہ سے منھ موڑے ہوئے ہیں.

حواشی

  1. (1) ذِكْرُ مَنْ مَّعِيَ سے قرآن اور دوسرے ذکر سے سابقہ کتب آسمانی مراد ہیں۔
    مطلب یہ ہے کہ قرآن میں اور اس سے قبل کی دیگر کتابوں میں، سب میں صرف ایک ہی معبود کی الوہیت و ربوبیت کا ذکر ملتا ہے۔
    لیکن یہ مشرکین اس حق کو تسلیم کرنے کے لئے تیار نہیں۔
    اور بدستور اس توحید سے منہ موڑے ہوئے ہیں۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ