Qul innamaaa unzirukum bilwahyi; wa laa yasma`us summud du`aaa`a izaa maa yunzaroon
ترجمہ (جالندھری)
کہہ دو کہ میں تم کو حکم خدا کے مطابق نصیحت کرتا ہوں۔ اور بہروں کوجب نصیحت کی جائے تو وہ پکار کر سنتے ہی نہیں
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿قُلْ إِنَّمَا أُنذِرُكُم﴾ أُخَوفكم ﴿بِالْوَحْيِ﴾ بالقرآنِ ﴿وَلاَ يَسْمَعُ الصُّمُّ الدُّعَاء﴾ إخبارٌ عن الكفار ﴿إِذَا مَا يُنذَرُون﴾ أي: هم صمٌّ عن الدعاءِ إلى الإيمان وقتَ الإنذار.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
کہہ دیجئے! میں تو تمہیں اللہ کی وحی کے ذریعہ آگاه کر رہا ہوں مگر بہرے لوگ بات نہیں سنتے جبکہ انہیں آگاه کیا جائے.۱
حواشی
(1) یعنی قرآن سنا کر انہیں وعظ و نصیحت کر رہا ہوں اور یہی میری ذمہ داری ہے اور منصب ہے۔
لیکن جن لوگوں کے کانوں کو اللہ نے حق کے سننے سے بہرا کر دیا، آنکھوں پر پردہ ڈال دیا اور دلوں پر مہر لگا دی، ان پر اس قرآن کا اور وعظ و نصیحت کا کوئی اثر نہیں ہوتا۔