وَلَئِن مَّسَّتْهُمْ نَفْحَةٌ مِّنْ عَذَابِ رَبِّكَ لَيَقُولُنَّ يَٰوَيْلَنَآ إِنَّا كُنَّا ظَٰلِمِينَ ٤٦
Wa la`im massat hum nafhatum min `azaabi Rabbika la yaqoolunna yaawailanaaa innnaa kunnaa zaalimeen
ترجمہ (جالندھری)
اور اگر ان کو تمہارے پروردگار کا تھوڑا سا عذاب بھی پہنچے تو کہنے لگیں کہ ہائے کم بختی ہم بےشک ستمگار تھے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَلَئِن مَّسَّتْهُمْ نَفْحَةٌ﴾ شيءٌ قليلٌ في الدنيا ﴿مِّنْ عَذَابِ رَبِّكَ﴾ الذي خُوِّفوا به في الأُخرى ﴿لَيَقُولُنَّ﴾ عند نُزولها بهم: ﴿يَاوَيْلَنَا إِنَّا كُنَّا ظَالِمِين﴾ بشِرْكنا؛ أي: لَدَعَوا على أنفسهم بالويلِ، واعترفوا عليها بالظُّلم.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اگر انہیں تیرے رب کے کسی عذاب کا جھونکا بھی لگ جائے تو پکار اٹھیں کہ ہائے ہماری بدبختی! یقیناً ہم گنہگار تھے.۱
حواشی
(1) یعنی عذاب کا ایک ہلکا سا چھٹا اور تھوڑا حصہ بھی پہنچے گا تو پکار اٹھیں گے اور اعتراف جرم کرنے لگ جائیں گے۔