قَالُوٓا۟ أَجِئْتَنَا بِالْحَقِّ أَمْ أَنتَ مِنَ اللَّٰعِبِينَ ٥٥
Qaalooo aji`tanaa bil haqqi am anta minal laa`ibeen
ترجمہ (جالندھری)
وہ بولے کیا تم ہمارے پاس (واقعی) حق لائے ہو یا (ہم سے) کھیل (کی باتیں) کرتے ہو؟
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿قَالُوا أَجِئْتَنَا بِالْحَقِّ أَمْ أَنتَ مِنَ اللاَّعِبِين﴾ أي: أجادٌّ أنتَ فيما تقولُ أم تلعَبُ؟
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
کہنے لگے کیا آپ ہمارے پاس سچ مچ حق ﻻئے ہیں یا یوں ہی مذاق کر رہے ہیں.۱
حواشی
(1) یہ اس لئے کہا کہ انہوں نے اس سے قبل توحید کی آواز ہی نہیں سنی تھی انہوں نے سوچا، پتہ نہیں، ابراہیم (عليه السلام) ہمارے ساتھ مذاق تو نہیں کر رہا ہے۔