Qaala bar Rabbukum Rabbus samaawaati wal ardil lazee fatarahunna wa ana `alaa zaalikum minash shaahideen
ترجمہ (جالندھری)
(ابراہیم نے) کہا (نہیں) بلکہ تمہارا پروردگار آسمانوں اور زمین کا پروردگار ہے جس نے ان کو پیدا کیا ہے۔ اور میں اس (بات) کا گواہ (اور اسی کا قائل) ہوں
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿قَالَ بَل رَّبُّكُمْ رَبُّ السَّمَاوَاتِ وَالأَرْضِ الَّذِي فَطَرَهُنَّ﴾ عبارةٌ عن الأصنامِ كأنها تعقِلُ، وهذا من حيث لها طاعةٌ وانقياد، أي: فكيف يُعبد المخلوقُ ويُجحد الخالقُ؟! ﴿وَأَنَا عَلَى ذَلِكُم﴾ المذكورُ من التوحيد ﴿مِّنَ الشَّاهِدِين﴾ بصحَّته.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
آپ نے فرمایا نہیں درحقیقت تم سب کا پروردگار تو وه ہے جو آسمانوں اور زمین کا مالک ہے جس نے انہیں پیدا کیا ہے، میں تو اسی بات کا گواه اور قائل ہوں.۱
حواشی
(1) یعنی میں مذاق نہیں کر رہا، بلکہ ایک ایسی چیز پیش کر رہا ہوں جس کا علم و یقین (مشاہدہ) مجھے حاصل ہے اور وہ یہ کہ تمہارا معبود مورتیاں نہیں، بلکہ وہ رب ہے جو آسمانوں اور زمین کا مالک اور ان کا پیدا کرنے والا ہے۔