قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الانبیاء

سورۃ الانبیاء آیت ۵۷ کی تفسیر

Surah Anbiya Ayat 57 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
وَتَاللَّهِ لَأَكِيدَنَّ أَصْنَٰمَكُم بَعْدَ أَن تُوَلُّوا۟ مُدْبِرِينَ ٥٧

Wa tallaahi la akeedanna asnaamakum ba`da an tuwalloo mudbireen

ترجمہ (جالندھری)

اور خدا کی قسم جب تم پیٹھ پھیر کر چلے جاؤ گے تو میں تمہارے بتوں سے ایک چال چلوں گا

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿وَتَاللَّهِ لأَكِيدَنَّ﴾ لأَكسِرنَّ ﴿أَصْنَامَكُم بَعْدَ أَن تُوَلُّوا﴾ عنها ﴿مُدْبِرِين﴾ إلى عيدِكم.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

اور اللہ کی قسم! میں تمہارے ان معبودوں کے ساتھ جب تم علیحده پیٹھ پھیر کر چل دو گے ایک چال چلوں گا.۱

حواشی

  1. (1) یہ حضرت ابراہیم (عليه السلام) نے اپنے دل میں عزم کیا، بعض کہتے ہیں کہ آہستہ سے کہا جس سے مقصود بعض لوگوں کو سنانا تھا۔
    مراد یہی وہ عملی کوشش ہے جو وہ زبانی وعظ کے بعد عملی اہتمام کی شکل میں کرنا چاہتے تھے۔
    یعنی بتوں کی توڑ پھوڑ۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ