قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الانبیاء

سورۃ الانبیاء آیت ۵۸ کی تفسیر

Surah Anbiya Ayat 58 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
فَجَعَلَهُمْ جُذَٰذًا إِلَّا كَبِيرًا لَّهُمْ لَعَلَّهُمْ إِلَيْهِ يَرْجِعُونَ ٥٨

Faja`alahum juzaazan illaa kabeeral lahum la`allahum ilaihi yarji`oon

ترجمہ (جالندھری)

پھر ان کو توڑ کر ریزہ ریزہ کردیا مگر ایک بڑے (بت) کو (نہ توڑا) تاکہ وہ اس کی طرف رجوع کریں

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿فَجَعَلَهُمْ جُذَاذًا﴾ فُتاتًا ﴿إِلاَّ كَبِيرًا لَّهُمْ﴾ أي: كَسَّرَ جميعَ الأصنامِ إلا كبيرَها ﴿لَعَلَّهُمْ إِلَيْهِ﴾ أي: الصَّنمِ الأعظمِ ﴿يَرْجِعُون﴾ فيسألونَه عن كاسِرِها، وهذا تبكيتٌ لهم، وإثباتٌ للحجَّة عليهم.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

پس اس نے ان سب کے ٹکڑے ٹکڑے کر دیئے ہاں صرف بڑے بت کو چھوڑ دیا یہ بھی اس لئے کہ وه سب اس کی طرف ہی لوٹیں.۱

حواشی

  1. (1) چنانچہ وہ جس دن اپنی عید یا کوئی جشن مناتے تھے، ساری قوم اس کے لئے باہر چلی گئی اور ابراہیم (عليه السلام) نے موقع غنیمت جان کر انہیں توڑ پھوڑ کر رکھ دیا صرف ایک بڑا بت چھوڑ دیا، بعض کہتے ہیں کہ کلہاڑی اس کے ہاتھ میں پکڑا دی تاکہ وہ اس سے پوچھیں۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ