Maaa aaamanat qablahum min qaryatin ahlaknaahaa a-fahum yu`minoon
ترجمہ (جالندھری)
ان سے پہلے جن بستیوں کو ہم نے ہلاک کیا وہ ایمان نہیں لاتی تھیں۔ تو کیا یہ ایمان لے آئیں گے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿مَا آمَنَتْ قَبْلَهُم﴾ قبلَ مشركي قريشٍ ﴿مِّن قَرْيَةٍ﴾ أي: أهل قريةٍ عند مجيء الآياتِ التي اقتَرَحوها، فلذلك ﴿أَهْلَكْنَاﮘ﴾ وهذه الأُمة موعودةٌ ألَّا تُستأصَل إلى قيامِ الساعة، فلذلك لم تُعطَ مقترَحَها ﴿أَفَهُمْ﴾ أي: كفارُ قريشٍ ﴿يُؤْمِنُون﴾ عند مجيء الآياتِ؟! هم أعتَى من ذلك.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
ان سے پہلے جتنی بستیاں ہم نے اجاڑیں سب ایمان سے خالی تھیں۔ تو کیا اب یہ ایمان ﻻئیں گے.۱
حواشی
(1) یعنی ان سے پہلے جتنی بستیاں ہم نے ہلاک کیں، یہ نہیں ہوا کہ ان کی حسب خواہش معجزہ دکھلانے پر ایمان لے آئی ہوں، بلکہ معجزہ دیکھ لینے کے باوجود وہ ایمان نہیں لائیں، جس کے نتیجے میں ہلاکت ان کا مقدر بنی تو کیا اگر اہل مکہ کو ان کی خواہش کے مطابق کوئی نشانی دکھلا دی جائے، تو وہ ایمان لے آئیں گے؟ نہیں، ہرگز نہیں۔
یہ بھی تکذیب و عناد کے راستے پر ہی بدستور گامزن رہیں گے۔