قَالُوا۟ سَمِعْنَا فَتًى يَذْكُرُهُمْ يُقَالُ لَهُۥٓ إِبْرَٰهِيمُ ٦٠
Qaaloo sami`naa fatany yazkuruhum yuqaalu lahooo Ibraaheem
ترجمہ (جالندھری)
لوگوں نے کہا کہ ہم نے ایک جوان کو ان کا ذکر کرتے ہوئے سنا ہے اس کو ابراہیم کہتے ہیں
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿قَالُوا﴾ يعني: الذين سمعُوا قولَ إبراهيم: (وَتَاللَّهِ لأَكِيدَنَّ أَصْنَامَكُم) [الآية: 57]: ﴿سَمِعْنَا فَتًى يَذْكُرُهُمْ﴾ يَعيبُهم ﴿يُقَالُ لَهُ إِبْرَاهِيم﴾ هو الذي نظنُّ أنه صنعَ هذا.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
بولے ہم نے ایک نوجوان کو ان کا تذکره کرتے ہوئے سنا تھا جسے ابراہیم (علیہ السلام) کہا جاتا ہے.۱
حواشی
(1) ان میں سے بعض نے کہا کہ وہ نوجوان ابراہیم (علیہ السلام) ہے نا، وہ ہمارے بتوں کے خلاف باتیں کرتا ہے، معلوم ہوتا ہے یہ اس کی کارستانی ہے۔