قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الانبیاء

سورۃ الانبیاء آیت ۶۱ کی تفسیر

Surah Anbiya Ayat 61 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
قَالُوا۟ فَأْتُوا۟ بِهِۦ عَلَىٰٓ أَعْيُنِ النَّاسِ لَعَلَّهُمْ يَشْهَدُونَ ٦١

Qaaloo faatoo bihee `alaaa a`yunin naasi la`allahum yash hadoon

ترجمہ (جالندھری)

وہ بولے کہ اسے لوگوں کے سامنے لاؤ تاکہ گواہ رہیں

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿قَالُوا فَأْتُوا بِهِ عَلَى أَعْيُنِ النَّاسِ﴾ ظاهرًا بمرأىً من الناس ﴿لَعَلَّهُمْ يَشْهَدُون﴾ أنه قال لآلهتنا ما قال، وأنه كسَرَها؛ لئلَّا نأخذَه بلا بيِّنة.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

سب نے کہا اچھا اسے مجمع میں لوگوں کی نگاہوں کے سامنے ﻻؤ تاکہ سب دیکھیں.۱

حواشی

  1. (1) یعنی اس کو سزا ملتی ہوئی دیکھیں تاکہ آئندہ کوئی اور یہ کام نہ کرے۔
    یا یہ معنی ہیں کہ لوگ اس بات کی گواہی دیں کہ انہوں نے ابراہیم (عليه السلام) کو بت توڑتے ہوئے دیکھا یا ان کے خلاف باتیں کرتے ہوئے سنا ہے۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ