قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الانبیاء

سورۃ الانبیاء آیت ۶۴ کی تفسیر

Surah Anbiya Ayat 64 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
فَرَجَعُوٓا۟ إِلَىٰٓ أَنفُسِهِمْ فَقَالُوٓا۟ إِنَّكُمْ أَنتُمُ الظَّٰلِمُونَ ٦٤

Faraja`ooo ilaaa anfusihim faqaalooo innakum antumuz zaalimoon

ترجمہ (جالندھری)

انہوں نے اپنے دل غور کیا تو آپس میں کہنے لگے بےشک تم ہی بےانصاف ہو

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿فَرَجَعُوا إِلَى أَنفُسِهِمْ﴾ أي: فتفكَّروا بقلوبهم، ورجَعوا إلى عقولهم ﴿فَقَالُوا﴾: ما نراهُ إلا كما قال ﴿إِنَّكُمْ أَنتُمُ الظَّالِمُون﴾ بعبادتكم مَنْ لا يتكلَّم.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

پس یہ لوگ اپنے دلوں میں قائل ہوگئے اور کہنے لگے واقعی ﻇالم تو تم ہی ہو.۱

حواشی

  1. (1) حضرت ابراہیم (عليه السلام) کے اس جواب سے وہ سوچ میں پڑ گئے اور ایک دوسرے کو لاجواب ہو کر، کہنے لگے، واقع ظالم تو تم ہی ہو، جو اپنی جان کو بچانے پر اور نقصان پہنچانے والے کا ہاتھ پکڑنے پر قادر نہیں وہ مستحق عبادت کیونکر ہو سکتا ہے؟ بعض نے یہ مفہوم بیان کیا کہ معبودوں کی عدم حفاظت پر ایک دوسرے کو ملامت کی اور ترک حفاظت پر ایک دوسرے کا ظالم کہا۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ