قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الانبیاء

سورۃ الانبیاء آیت ۸ کی تفسیر

Surah Anbiya Ayat 8 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
وَمَا جَعَلْنَٰهُمْ جَسَدًا لَّا يَأْكُلُونَ الطَّعَامَ وَمَا كَانُوا۟ خَٰلِدِينَ ٨

Wa maa ja`alnaahum jasadal laa yaakuloonat ta`aama wa maa kaanoo khaalideen

ترجمہ (جالندھری)

اور ہم نے ان کے لئے ایسے جسم نہیں بنائے تھے کہ کھانا نہ کھائیں اور نہ وہ ہمیشہ رہنے والے تھے

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿وَمَا جَعَلْنَاهُمْ﴾ أي: الأنبياءَ ﴿جَسَدًا لاَّ يَأْكُلُونَ الطَّعَامَ﴾ هذا ردٌّ لقولهم.
أي: لم نجعَلِ الرسلَ ملائكةً، بل جعلناهم بشرًا يأكلونَ الطَّعام ﴿وَمَا كَانُوا خَالِدِين﴾ في الدنيا.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

ہم نے ان کے ایسے جسم نہیں بنائے تھے کہ وه کھانا نہ کھائیں اور نہ وه ہمیشہ رہنے والے تھے.۱

حواشی

  1. (1) بلکہ وہ کھانا بھی کھاتے تھے اور موت سے بھی ہم کنار ہو کر مسافر عالم بقاء بھی ہوئے، یہ انبیاء کی بشریت ہی کی دلیل دی جا رہی ہے۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ